• حضرت امام علی نقی (ع) کی شہادت کا غم

    حضرت امام علی نقی (ع) کی شہادت کا غم

    Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۲

    فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران،عراق،لبنان،پاکستان،ہندوستان، شام اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کی مجالس منعقد ہو رہی ہیں۔

  •  امام ہادی (ع) کی شہادت کا سبب

    امام ہادی (ع) کی شہادت کا سبب

    Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰

    ۳ رجب سنہ ۲۵۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ سحر عالمی نیٹ ورک کی جانب سےآپ تمام محبان اہلبیت ع کی خدمت میں تعزیت اور تسلیت عرض ہے

  •  امام علی نقیؑ اور تشیع کے نیٹ ورک کی توسیع

    امام علی نقیؑ اور تشیع کے نیٹ ورک کی توسیع

    Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۱

    سامرہ شہر(عراق) میں شیعہ بزرگان میں سے کچھ افراد جمع ہوئے اور حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے اُن کی سرپرستی کی اور اُن کے وسیلے سے امامت کے پیغام کو دُنیائے اسلام تک پہنچایا۔ اُس گروہ نے شیعوں کے اِن مرتبط و منظّم گروہوں کو قُم، شہر رَی، مدینہ،یمن اور دور دراز علاقوں میں بڑھایا اور اس مکتب (اہل تشیع) کے مومنین کی تعداد میں اضافہ کیا۔

  •  فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام

    فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام

    Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۶

    سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 ذی الحج ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

  • حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی زیارت ۔ آڈیو

    حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی زیارت ۔ آڈیو

    Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۳

    فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت مبارک ہو۔

  • زیارت جامعہ کبیرہ،اہل بیت علیہم السلام کا شناختی کارڈ

    زیارت جامعہ کبیرہ،اہل بیت علیہم السلام کا شناختی کارڈ

    Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۹

    حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی تعلیم کردہ زیارت،زیارت جامعہ جو معصومین علیہم السلام کی زیارت کے موقع پر پڑھی جاتی ہے۔اس زیارت کو اسلامی معارف کا گرانبہا سرمایہ کہا جاتا ہے جس میں آپ نے خدا کے خاص بندے اہلبیت علیہم السلام کی قدر و منزلت اور انکی عظمت کا تعارف پیش کیا ہے۔

  • امام ہادی (ع) کی ہدایات

    امام ہادی (ع) کی ہدایات

    Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸

    ۳ رجب سنہ ۲۵۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔آپ کے مشہور القاب میں سے ایک ہادی بھی ہے۔

  • فرزندرسول امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایران اسلامی سوگوار و عزادار

    فرزندرسول امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایران اسلامی سوگوار و عزادار

    Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۸

    فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شب شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے