-
آنحضرت (ص) کی اہانت پر ترکی و فرانس میں ٹھنی
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴فرانس نے ترکی کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران انقرہ سے اپنے سفیر کو پیرس بلا لیا ہے۔
-
ترک صدر کا فرانس کے اسلاموفوبیا پر بڑا حملہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئیل میکرون پر اسلاموفوبیا پھیلانے اور لاکھوں مسلمانوں کے ساتھ برا سلوک کرنے کے الزامات عائد کئے ہیں۔
-
لبنان کی نئی حکومت میں حزب اللہ کے شامل ہونے کی امریکہ نے مخالفت اور فرانس نے حمایت کی
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷امریکہ نے لبنان کی نئی حکومت میں حزب اللہ کی شمولیت کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔
-
یورپ امریکی جال میں نہ پهنسے: صدر ایران کا انتباه
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
یورپ کو امریکہ کے جال میں نہیں پھنسنا چاہئیے: حسن روحانی
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانس کے صدر سے ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو میں کہا ک یورپی ممالک کو امریکہ کے نقش قدم پر نہیں چلنا چاہیے بلکہ عالمی سطح پر امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں اور منہ زوری کا مقابلہ کرنا چاہیئے۔
-
میکرون نے بھی نیتن یاہو کو غرب اردن پر قبضے سے روکا
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲فرانس کے صدر نے صیہونی وزیر اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غرب اردن کے تیس فیصد علاقوں کو اسرائيل میں ضم کرنے کے منصوبے پر عمل نہ کریں۔
-
فرانس اور صیہونی حکومت کے درمیان نئي کشیدگي
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸غرب اردن کے بعض حصوں کو صیہونی حکومت میں ضم کرنے کی اسرائيل کی سازش پر فرانس کی حکومت اور صیہونی حکومت کے درمیان کشیدگي جاری ہی تھی کہ بیت المقدس میں ایک فرانسیسی شہری کو حراست میں لیے جانے پریہ کشیدگي اور بڑھ گئي ہے۔
-
جین کاسٹیکس فرانس کے نئے وزیراعظم نامزد
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷فرانس کے صدر نے جین کاسٹیکس کو فرانس کا نیا وزیراعظم نامزد کیا ہے۔
-
فرانس کے بلدیاتی انتخابات میں صدر میکرون کی جماعت کو شکست
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۳فرانس میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں صدر میکرون کی جماعت شکست سے دوچار ہو گئی ہے۔
-
فرانسیسی صدر نے امریکی نسل پرستی اور تشدد پر زبان کھولی
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۱فرانس کے صدر نے بھی آخرکار امریکہ میں نسل پرستی اور تشدد کے تعلق سے اپنی خاموشی کو توڑتے ہوئے اس پر نکتہ چینی کی۔