-
امریکہ نے افغانستان سے متعلق بہت بڑی غلطی کی: ایرانی صدر
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳ایران کے صدر نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ان کا ملک فرانس سے روابط بالخصوص اقتصادی اور تجارتی تعلقات میں تعاون کے فروغ کا خیر مقدم کرتا ہے اور یورپ اور فرانس سے جامع تعاون کیلئے تیار ہے۔
-
فرانسیسی صدر فرزند رسول (ص) کے روضے پر۔ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳اجلاس میں شرکت کے لئے عراق کی دعوت پر بغداد پہنچے فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون نے عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے ہمراہ کاظمین میں واقع فرزندان رسول خدا حضرات امام موسیٰ کاظم اور امام محمد تقی علیہما السلام کے روضہ اقدس پر حاضری دی۔ یاد رہے کہ فرانسیسی صدر کو گزشتہ برسوں کے دوران توہین رسالت کے حوالے سے امت اسلامیہ کے سخت عتاب کا سامنا رہا ہے اور کئی ملکوں میں انکے خلاف مظاہرے بھی ہوتے رہے ہیں جن میں بارہا ان کے پتللوں کو بھی نذر آتش کیا جاتا رہا ہے۔
-
طالبان نے سیف زون بنانے سے متعلق فرانس کے صدر کی تجویز کو مسترد کردیا
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷افغانستان کی صورتحال پر آج اقوام متحدہ کا اجلاس ہونے والا ہے۔
-
مفرور افغان صدر کہاں ہیں؟ اہم انکشاف
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۹افغانستان کے مفرور صدر اشرف غنی کی تاجکستان میں موجودگی یا عمان میں قیام کی تردید کے بعد ان کے متحدہ عرب امارات پہنچنے کی خبر ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ او نے دنیا میں کورونا کے از سر نو پھیلاؤ اور اس کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
صدر ایران نے فرانسیسی صدر کو آئینہ دکھا دیا
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت مشترکہ مفادات اور باہمی احترام کی بنیاد پر فرانس کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خیر مقدم کرتی ہے۔
-
فرانس میں حکومت مخالف مظاہرے
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶فرانس میں ہزاروں افراد نے حکومت کی کورونا پالیسی کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
فرانسیسی پولیس کے ہاتھوں مظاہرین کی پذیرائی۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱ہزاروں فرانسیسی شہریوں نے دارالحکومت پیرس میں مظاہرے کیے اور حکومت فرانس کی کورونا پالیسی کی مخالفت اور مذمت کرتے ہوئے میکرون حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ کورونا کی بندشوں اور پابندیوں کے باوجود اس مظاہرے میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جن کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے آنسوگیس کے گولے داغے اور پانی کی توپوں کا بھی استعمال کیا۔
-
مسٹر پریزیڈینٹ آپ کا مزاج کیسا ہے ؟!
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کو ایک بار پھر ہزیمت اٹھانی پڑ گئی۔
-
فرانسیسی صدر کو طمانچہ رسید کرنے والے نوجوان کو چار ماہ قید
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۱فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو تھپڑ مارنے پر گرفتار ہونے والے 2 افراد میں سے ایک کے گھر سے پولیس کو اسلحہ اور ہٹلر کی آپ بیتی "میری جدوجہد" ہاتھ لگی ہے۔