-
26 نومبر صرف جشن کا نہیں بلکہ جائزے، خود احتسابی اور اجتماعی عزم کا دن
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۴ہندوستان میں ہر سال 26 نومبر کو یومِ آئین کے طور پر منایا جاتا ہے، جو ملک کے جمہوری سفر اور آئینی اقدار کی مضبوط بنیاد کی یاد دہانی کرواتا ہے۔ یہ دن نہ صرف تاریخی اہمیت رکھتا ہے بلکہ موجودہ دور میں شہری شعور، بنیادی حقوق، آئینی پابندی اور جمہوری ذمہ داریوں کے احساس کو بڑھانے کا ذریعہ بھی بنتا ہے۔
-
میں نے ریاست کرناٹک میں ویمولا ایکٹ کے نفاذ کے لئے وزیر اعلیٰ کو خط لکھا: راہل گاندھی
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۷ہندوستان کی لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ انہوں نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کو ایک خط لکھ کر وہاں ویمولا ایکٹ نافذ کرنے پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان: مسلمانوں کے لئے سرکاری ٹھیکوں میں 4 فیصد ریزرویشن کے معاملے پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں مسلمانوں کے لئے سرکاری ٹھیکوں میں چار فیصد ریزرویشن کے معاملے پر آج پارلیمنٹ میں جم کر ہنگامہ ہوا اور ایوان کی کارروائی معطل کردی گئی۔