SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • کملا ہیرس کے امیدوار بنتے ہی امریکی پولیس نے انھیں دیا تحفہ، سیاہ فام عورت کا قتل

    کملا ہیرس کے امیدوار بنتے ہی امریکی پولیس نے انھیں دیا تحفہ، سیاہ فام عورت کا قتل

    Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱

    امریکی پولیس افسر نے ایک سیاہ فام عورت کو اس کے اپنے ہی گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

  • صیہونی وزیر اعظم کی امریکہ آمد، فلسطین کے حامی یہودیوں کا امریکی کانگریس کی عمارت میں دھرنا (ویڈیو)

    صیہونی وزیر اعظم کی امریکہ آمد، فلسطین کے حامی یہودیوں کا امریکی کانگریس کی عمارت میں دھرنا (ویڈیو)

    Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۰

    امریکی میڈیا نے امریکی کانگریس میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی تقریر کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ کرنے والے تین سو سے زائد مظاہرین کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/22

  • ایران کے  منتخب صدر کے ایک بیان نے سارے بند دروازوں کے تالے کھولے

    ایران کے منتخب صدر کے ایک بیان نے سارے بند دروازوں کے تالے کھولے

    Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان نے ، ایرانی عوام کے برحق اور مسلمہ حقوق کے حصول کے لئے ، پابندیوں کے خاتمے اور جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی کے مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔انھوں نے اسی کے ساتھ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم اور فلسطینی عوام کی نسل کشی روکے جانے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔

  • ڈونلڈ ٹرمپ  درندہ صفت اور دھوکے باز شخص ہیں: کاملا ہیرس

    ڈونلڈ ٹرمپ درندہ صفت اور دھوکے باز شخص ہیں: کاملا ہیرس

    Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۳

    امریکی نائب صدر کاملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی تشبیہ درندہ صفت اور دھوکے باز شخص سے دی ہے۔

  • کوئی بھی آئے کوئی بھی جائے امریکا کا ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگا رہے گا، نتن یاہو نے امریکی سیاست کو کیا بے نقاب

    کوئی بھی آئے کوئی بھی جائے امریکا کا ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگا رہے گا، نتن یاہو نے امریکی سیاست کو کیا بے نقاب

    Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲

    امریکی صدر جوبائیڈن کے صدارتی انتخابات سے دستبرداری کے اعلان کے کچھ گھنٹوں بعد ہی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے۔

  • یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے ایک بار پھر ہوائی حملے

    یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے ایک بار پھر ہوائی حملے

    Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹

    امریکی و برطانوی جنگی طیاروں نے یمن پر اپنی جارحیت کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے صوبہ الحدیدہ کے الصلیف شہر کی غیر عسکری بندرگاہ راس عیسی پر چار بار بمباری کی ہے۔

  • امریکی صدر جو بائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار، کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان

    امریکی صدر جو بائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار، کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان

    Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۴

    امریکی صدر جو بائیڈن صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/20

  • مسائل کے حل میں امریکا ہی سب سے بڑی رکاوٹ ہے، ایران کے نگراں وزیرخارجہ

    مسائل کے حل میں امریکا ہی سب سے بڑی رکاوٹ ہے، ایران کے نگراں وزیرخارجہ

    Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا ہے کہ چاہے ایٹمی مذاکرات ہوں یا مسئلہ فلسطین اور غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے ہوں، امریکا نے ثابت کیا ہے کہ نہ صرف یہ کہ وہ راہ حل کا حصہ نہیں بن سکتا بلکہ خود بنیادی رکاوٹ ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    ۱۵ hours ago
  • لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS