-
امریکی فوجیوں کے بعد اب امریکی نمائندوں کی شام میں در اندازی
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳شامی حکومت کی اپوزیشن سے وابستہ علاقائی ذرائع ابلاغ اور خبری ذرائع نے شام کے شمالی مقبوضہ علاقوں میں امریکی کانگریس کے ہیتی کے نمائندوں کے غیر قانونی سفر کی اطلاع دی ہے۔
-
چین کو کس طرح روکے گا امریکہ، اردنی اخبار کا عجیب دعوی
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴اردن کے ایک اخبار نے دعوی کیا ہے کہ چین پر قابو پانے کے لیے ایران، امریکہ کی اسٹریٹجک ضرورت بن جائے گا۔
-
یوکرینی سیاست داں کا اعتراف، امریکہ، یوکرینیوں کو کچرا سمجھتا ہے
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱یوکرین کے سابق صدر کے مشیر نے یوکرین کی فوج کے بارے میں امریکی حکام کے نظریات کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ یوکرین کے باشندوں کو ردی سمجھتا ہے اور انہیں بے وقعت قرار دیتا ہے۔
-
کیا امریکہ اور صیہونی حکومت میں کشیدگی بڑھ رہی ہے؟
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹صیہونی حکومت کے ایک اخبارکا کہنا ہے کہ گیلنٹ امریکہ میں بائیڈن انتظامیہ کے کسی اہلکار سے ملاقات نہیں کریں گے۔
-
عراق میں امریکی فوجیوں کی نقل و حرکت پر امریکہ کی توضیح
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳عراق میں تعینات امریکی سفیر کا دعویٰ ہے کہ عراق میں حالیہ فوجی نقل و حرکت محض افواج کی منتقلی تھی۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے کیا اہداف ہیں؟
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵شام کے ایک سیکورٹی ماہر کا کہنا ہے کہ امریکہ کی غیر قانونی موجودگی علیحدگی پسندوں کی حمایت ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے مشکوک اقدامات، سیاست دانوں نے کیا خبردار
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳عراق میں الفتح اتحاد کے ایک رہنما نے اس ملک میں امریکہ کے مشکوک فوجی اقدامات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
ایرانی شیروں کی وارننگ کے بعد امریکی بحریہ ہوئی فرار+ ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶آئی آر جی سی کی بحریہ کی جانب سے امریکی ہیلی کاپٹر بردار بحری بیڑے پر نظر رکھنے اور اور اسپیڈ بوٹس کی وارننگ کی نئی تصاویر جاری کی گئیں۔
-
روس کے خلاف جنگ میں نیٹو اور یوکرین کو مایوسی ہوئی: امریکہ کےاعلی فوجی عہدیدار
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷امریکہ کے ایک اعلی فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ نیٹو کو امید تھی کہ یوکرین روس کے خلاف اپنے جوابی حملوں میں بڑا الٹ پھیر کردے گا لیکن نیٹو کو مایوسی ہوئی۔
-
امریکی ریاست ہوائی میں لگی آگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 53 تک پہنچ گئی
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶امریکی ریاست ہوائی میں جنگلات میں لگنے والی آگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 53 ہوگئی ہے اور ریاست کے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔