-
امریکی سفارتخانہ عراق میں حملوں کا ذمہ دار
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بغداد کے الرضوانیه علاقے میں اب بمباری نہیں ہو رہی اور اس کی وجہ بغداد کے رہائشی علاقے الرضوانیه میں امریکی سفارتخانہ تھی۔
-
مجھے دوبارہ وائٹ ہاوس تک پہنچاو: ٹرمپ کی عوام سے اپیل
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵امریکی صدر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس وبا کی وجہ سے ہونے والی معاشی گراوٹ کو ختم کرنے کے لیے انہیں وائٹ ہاؤس میں دوسری مدت کیلئے آپ کے ووٹوں کی ضرورت ہے۔
-
بوسٹن میں امریکی پرچم نذر آتش+ ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸امریکی شہر بوسٹن میں عوام نے مظاہروں کے دوران ملک کے قومی پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
-
شام میں امریکی فوجی کانوائے پر بم سے حملہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۰شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کل شام کے صوبہ دیرالزور میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں بم دھماکہ ہوا۔
-
صدارتی انتخابات میں کامیابی مجھے ملے گی: ٹرمپ کا دعوی
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ایک بار پھر کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے خلاف خواتین میدان میں آگئيں+ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۲ٹرمپ کے خلاف اپ خواتین نے محاذ کھول دیا ہے اور وہ سڑکوں پر اتر آئی ہیں۔
-
امریکی خواتین ٹرمپ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئیں
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹امریکی خواتین ایک بار پھر صدر ٹرمپ کی نسل پرستانہ اور صنفی امتیاز پر منبی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں نکل آئی ہیں۔
-
امریکی پولیس کی سڑکوں پر غنڈہ گردی+ ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷امریکا میں جہاں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے وہیں پولیس کی غنڈہ گردی بھی عروج پر ہے۔
-
امریکہ کو ایران کے خلاف اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہئیے: پاکستان
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷پاکستان نے ایک بار پھر امریکہ کی جانب سے ایران پر عائد پابندیوں کی مخالفت کی۔
-
شمالی یمن پر سعودی جارحیت، متعدد مکانات تباہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شمالی یمن کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔