-
امریکہ کو لگام دینے کی ضرورت ہے: ایران
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے ایران کے مسافر بردار طیارے ماہان ایئر کو شام کی فضائی حدود میں روکنے اور ہراساں کرنے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے کہا کہ امریکہ کی سر کشی کو روکنے کی ضرورت ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملے
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۳عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع دہشت گرد امریکہ کے فوجی اڈے بسمایہ پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
پابندیاں عائد کرکے دنیا پر حکمرانی نہیں ہوتی: ونیزوئیلا کے وزیر خارجہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰ونیزوئیلا کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ یکطرفہ پابندیاں عائد کرکے پوری دنیا پر حکومت کرنا چاہتے ہیں۔
-
دشمن کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے ایران کے مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنے کی کوشش
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے مسافر بردار طیارے کو شام کے فضائی حدود میں دو جنگی طیاروں کی فضائی مداخلت کا سامنا کرنا پڑا۔
-
ٹرمپ، انتخابات میں شکست کھا سکتے ہیں، اپنے حریفوں سے کافی پیچھے، سروے رپورٹ
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵امریکا کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ موجود صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریفوں سے کافی پیچھے ہوگئے ہیں۔
-
امریکا، اعتراض کرنا بھی گناہ ہے+ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۰امریکا میں قانونی احتجاج کرنا اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کرنا جیسے گناہ ہو گیا ہو۔
-
ناکام امریکا کا چینی باشندوں پر کوویڈ-19 کی ویکسین چرانے کا الزام
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲امریکی شعبہ انصاف نے دو چینی باشندوں پر امریکا اور دیگر ممالک میں سیکڑوں کمپنیوں سے کوویڈ-19 کی ویکسین سے متعلق تحقیقات اور کچھ اہم دستاویزات کی چوری کا الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکا میں کورونا پر تنازع، نینسی پیلوسی نے کورونا کو ٹرمپ وائرس قرار دے دیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کورونا وائرس کو ٹرمپ وائرس قرار دیتے ہوئے اس خطرناک وائرس کے مقابلے میں ٹرمپ حکومت کے طریقہ کار پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
امریکی دہشت گردوں کی گاڑی الٹ گئی + ويڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴شام میں موجود غاصب امریکی فوجیوں کے خلاف مسلسل مظاہرے ہوتے رہتے ہیں۔
-
جب سرکار کے دعوے کی پول کھل گئی+ ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حب الوطنی کے دعوے تو بہت کرتے ہیں لیکن ایک امریکی شخص کے سامنے ان کی پول کھل گئی۔