-
امریکا خود دہشت گردوں کا سب سے بڑا حامی ہے: ایران
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱ایران نے دہشت گردی کے حوالے سے امریکہ کی سالانہ رپورٹ میں واشنگٹن کی الزام تراشیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، ریاستی دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی ہونے کے لحاظ سے اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کا دعوی کرے اور اس سلسلے میں کوئی فیصلہ کرسکے۔
-
دنیا کے 12 ممالک میں کرونا کی تازہ ترین صورتحال
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
-
حشد الشعبی کے جوان بغداد کے گرین سکیورٹی زون میں داخل ہو گئے
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں کی جانب سے آدھی رات کو عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ کے مرکزی دفتر پر دہشت گردانہ حملے کے بعد عراق کی عوامی فورس حشد الشعبی کے جوان بغداد کے گرین سکیورٹی زون میں داخل ہو گئے۔
-
ٹرمپ حقیقت کو سمجھنے سے عاری: جو بائیڈن
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵جو بائیڈن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
امریکہ نے ایڑی چوٹی کا زور لگانا شروع کردیا
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی اور فوجی طاقت کا مقابلہ کرنے کی غرض سے قرارداد نمبر بائیس اکتیس کے تحت اٹھارہ اکتوبر کو ایران کے خلاف ختم ہونے والے پابندیوں میں توسیع کے لیے وسیع کوششوں کا آغاز کردیا ہے۔
-
امریکیوں میں سیاہ فاموں سے اتنی نفرت، کوٹ کوٹ کر بھرا ہے نسلی تعصب
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲امریکا میں سیاہ فام شہریوں کے خاتمے کے لئے ایک نئی داخلی جنگ شروع کرنے کی اپیل کرنے والے تین امریکی پولیس افسروں کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا ہے۔
-
امریکا کی چینی اقتصاد کو نقصان پہنچانے کی کوشش، 20 کمپنیوں کی تیار ہوئی فہرست
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایسی 20 کمپنیوں کی فہرست تیار کی ہے جن پر یا تو چینی فوج کا کنٹرول ہے یا یہ چینی فوجی کے زیر اختیار ہیں۔
-
ونزوئیلا کے ساحلوں کے قریب امریکی جنگی جہاز کی گشت
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵واشنگٹن نے کشیدگی پیدا کرنے والی پالیسی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک جنگی جہاز ونزوئیلا کے ساحلوں کے قریب گشت کے لئے روانہ کیا ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری ہے ۔ دارالحکومت واشنگٹن میں حکومت نے نسل پرستی اور ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرین کی سرکوبی کے لئے سیکورٹی بڑھادی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، کم سے بیاسی افراد ہلاک و زخمی
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶امریکہ کے مختلف علاقوں میں گذشتہ جوبیس گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں بیاسی افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔