-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/16
-
امریکی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷امریکی وزارت جنگ کی تازہ رپورٹ کے مطابق اس ملک کے فوجیوں میں خودکشی کے واقعات بڑھ گئے ہیں جو اپنے فوجیوں کا ذہنی انتشار کنٹرول کرنے میں پنٹاگون کی ناکامی کا ایک ثبوت ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/15
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/12
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/11
-
امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 17 افراد ہلاک و زخمی
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸امریکی ریاست الاباما میں واقع ٹسکیگی یونیورسٹی میں ہونے والی فائرنگ میں ایک شخص ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۲پریس ذرائع نے پیر کے دن رپورٹ دی ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صنعا اور عمران پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
ہمارے لئے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ امریکا کے انتخابات میں کون جیتا ہے: صدر ایران
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ ہمارے لئے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ امریکا کے صدارتی انتخابات میں کون جیتا ہے، کہا ہے کہ ہمارا ملک اور نظام اپنی قوم کے ساتھ اپنی اندرونی عزت و عظمت پر استوار ہے۔
-
نئے امریکی صدر کے انتخاب پر ایران کا واضح اور اصولی موقف
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی ماضی کی حکومتوں کا نہایت تلخ تجربہ رہا ہے اور ایران کے لئے جو بات اہمیت رکھتی ہے وہ امریکہ میں تشکیل پانے والی کسی بھی نئی حکومت کی کارکردگی ہے۔
-
کوئی نئی جنگ شروع نہ کرنے سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کےکھوکھلے دعوے کی حقیقت؟
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶صدارتی انتخابات کی دوڑ میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ 277 الیکٹورل ووٹ حاصل کر کے وائٹ ہاؤس پہنچنے میں کامیاب ہوئے ہیں جبکہ کملاہیرس 216 الیکٹورل ووٹ حاصل کر سکیں، کسی بھی امیدوار کو جیت کیلئے 538 میں سے 270 الیکٹورل ووٹ درکار تھے۔