-
کیا ٹرمپ پر حملے کی سازش میں بائڈن کا ہاتھ ہے؟ ریپبلکن پارٹی کے اراکین کا سنسنی خیز بیان
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸امریکا میں بہت سے ریپبلیکنز اراکین کانگریس نے ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کا قصور وار موجودہ صدر بائیڈن کو ٹھہرایا ہے-
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/14
-
بائیڈن بتاؤ آج تم نے کتنے بچے مارے؟
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶ڈیٹرائٹ میں جو بائیڈن کی انتخابی کانفرنس کا انعقاد ایسی حالت میں کیا گیا کہ درجنوں فلسطینی حامی مظاہرین نے اکیاسی سالہ امریکی صدر کے خطاب کے مقام پر اجتماع کیا اور واشنگٹن کی جانب سے صیہونی حکومت کے جرائم کی حمایت جاری رکھنے پر احتجاج کیا۔
-
مراکش کی حکومت سے اسرائیل کےساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدوں پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱مراکش کے ہزاروں باشندوں نے غزہ میں جارح اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رہنے کے خلاف چالیس سے زیادہ شہروں میں مظاہرے کئے۔
-
امریکہ اور یورپی ممالک نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی اور مذاکرات سے انکار کیا تھا: روس
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷روس نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک کی شرکت کے موقف پر توجہ دینی چاہیے کیونکہ انہوں نے ہی ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی اور مذاکرات سے انکار کردیا تھا۔
-
امریکہ ماضی کی غلط فہمیوں سے سبق سیکھے: ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۷ایران کے نو منتخب صدر نے "نئی دنیا کے لیے میرا پیغام" کے عنوان سے ایک مقالہ شائع کرکے، خطے کے ممالک، افریقہ، چین، روس، یورپ اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کے بارے میں اپنے نقطہ نظر کی وضاحت کی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/12
-
یمن کے ساحل پر ایک بحری جہاز کے قریب خوفناک دھماکے
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹باخبر ذرائع نے یمن کے ساحل پر ایک بحری جہاز کے قریب دو دھماکوں کی اطلاع دی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/11
-
دنیا کے دوہرے رویے سے پھر اٹھا پردہ، آخر یوکرین اور غزہ میں کیا ہے فرق؟
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱غزہ کے ہزاروں بچوں کے قتل عام پر دہشتگرد اسرائیل کی حمایت کرنے والے یوکرین پر روس کے ذریعے کئے گئے حملے پر ہائے توبہ مچا رہے ہیں۔