-
افغانستان میں امریکہ کی شکست کا اعتراف
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶دو امریکی جرنلوں نے افغانستان میں واشنگٹن کی اسٹریٹیجک شکست اور کمزوریوں کا اعتراف کرتے ہوئے بائیڈن انتظامیہ کی وزارت خارجہ کو اس ملک سے، انتہائی افراتفری کے ساتھ نکلنے کا ذمہ دار قرار دیا ہے ۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/19
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/19
-
عالمی شہرت یافتہ امریکی سائنس داں پروفیسر ہینری مشرف بہ اسلام ہوگئے۔
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۸امریکہ کے اسٹیم سیل شعبے کے عالمی شہرت یافتہ سائنس داں ہینری لارسن نے اسلام قبول کرلیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/17
-
اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ سے مقابلے کے لئے یمن کی نئی حکمت عملی
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸یمن نے بحیرہ احمر میں اسرائیل مخالف آپریشن جاری رکھتے ہوئے، امریکا اور برطانیہ کے مقابلے کے لئے نئی حکمت عملی اپنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
نائیجر سے بھی بھاگنے پر مجبور ہوں گے امریکی فوجی
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶نائیجر کی نئی حکومت نے ملک میں امریکی فوج کی موجودگی پر واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ منسوخ کر دیا۔
-
ایلون مسک بھی امریکہ کے ساتھ شامل ہوں گے جاسوسی میں
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵خبر رساں ادارے روئٹرز نے باخبر ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ ایکس سوشل نیٹ ورک (سابقہ ٹویٹر) کے مالک ایلون مسک امریکی قومی سلامتی کے اداروں کے لیے سیکڑوں جاسوس سیٹلائٹس بنا رہے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے کئی افراد ہلاک و زخمی
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸امریکی ریاست پینسلونیا کے مشرق میں واقع شہر فالس ٹاؤن شپ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں سات افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
نہ نسل پرستی اور نہ نازی ازم، لندن کے مظاہرین کا نعرہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نسل پرستی مخالف سرگرم کارکنوں اور اسلامو فوبیا کے مخالفین نے منگل کو لندن ، گلاسکو اور کاردیف میں مظاہرہ کیا ۔