SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • عاشور طاغوت کے مقابلے میں استقامت اور ایثار و فداکاری کی تاریخی علامت: شیخ نعیم قاسم

    عاشور طاغوت کے مقابلے میں استقامت اور ایثار و فداکاری کی تاریخی علامت: شیخ نعیم قاسم

    Jun ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے عاشورائے حسینی کو تسلط پسندی کے مقابلے میں استقامت و پائیداری اورایثآر و فداکاری کی تاریخی علامت قرار دیا ہے۔

  • امریکہ میں یومِ عاشور: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی مجلس عزا میں شرکت

    امریکہ میں یومِ عاشور: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی مجلس عزا میں شرکت

    Jun ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۲

    دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح امریکہ میں بھی ایام عزا میں مجلس و ماتم حسین کا انعقاد کیا گیا اور یومِ عاشور کی مجلس میں نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے بھی شرکت کی۔

  • ٹرمپ کے تئیں عالمی اعتماد میں نمایاں کمی، شی جن پنگ اور پوتین آگے نکل گئے: تازہ سروے

    ٹرمپ کے تئیں عالمی اعتماد میں نمایاں کمی، شی جن پنگ اور پوتین آگے نکل گئے: تازہ سروے

    Jun ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰

    پیو ریسرچ سینٹر کے تازہ عالمی سروے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر عالمی اعتماد نمایاں طور پر کم ہو گیا ہے۔

  • ترجمانِ وزارت خارجہ کا امریکی وزیر خارجہ کو دوٹوک جواب: مداخلت پسندانہ پالیسیوں سے امن ممکن نہیں

    ترجمانِ وزارت خارجہ کا امریکی وزیر خارجہ کو دوٹوک جواب: مداخلت پسندانہ پالیسیوں سے امن ممکن نہیں

    Jun ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۰

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ مغربی ایشیا کے خطے میں حقیقی امن صرف امریکی مداخلت کے خاتمے اور بالادستی کے خاتمے سے ہی حاصل کیا جا سکتا ہے۔

  • ایرانی اسپیکر نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو ایرانی قوم کی مزاحمت اور بلند ہمتی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

    ایرانی اسپیکر نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو ایرانی قوم کی مزاحمت اور بلند ہمتی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

    Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۲

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت امریکی دباؤ کا نہیں بلکہ بہادر ایرانی قوم کی مزاحمت اور بلند ہمتی کا نتیجہ ہے۔

  • امریکی سینیٹ میں ایران کے ساتھ جنگ ​​ختم کرنے کی قرارداد منظور

    امریکی سینیٹ میں ایران کے ساتھ جنگ ​​ختم کرنے کی قرارداد منظور

    Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۵

    امریکی سینیٹ نے ایران کے ساتھ جنگ ​​ختم کرنے کی قرارداد منظور کرتے ہوئے ایران کے ساتھ کسی بھی جنگ کو کانگریس کی منظوری سے مشروط کردیا ہے۔

  • انداز جہاں: صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کے نتائیج

    انداز جہاں: صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کے نتائیج

    Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۹

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/06/24

  • حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۲:۰۵

    صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے ایک روزہ دورۂ پاکستان کے دوران پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور اس کے بعد مشترکہ پریس کانفرس سے خطاب کیا۔ انہوں نے ایران اور پاکستان کے تعلقات کو تاریخی، ثقافتی، دینی اور عوامی نوعیت کا قرار دیا۔

  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

    Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۲

    اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد کے بارے میں بتایا ہے۔

  • ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر

    ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر

    Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱

    ایک امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے اثرات اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی پر پڑے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۴۱ minutes ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS