-
چین کی طرف سے بیجنگ میں طالبان کے سفیر کا خیر مقدم، امریکہ کی طرف سے رد عمل
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲چین کی طرف سے طالبان کے سفیر کو تسلیم کئے جانے پر امریکہ نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے حامیوں کے ساتھ یمن کی جنگ جاری
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴صیہونی حکومت کے حامیوں کے ساتھ یمن کی جنگ جاری ہے۔
-
بحیرہ احمر میں جہاز شکن کروز میزائل کو تباہ کرنے کا امریکی دعویٰ
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰علاقے میں امریکی فوجی کمان سینٹکام نے دعویٰ کیا ہےکہ بحیرہ احمر میں جہاز شکن کروز میزائل کو تباہ کر دیا گيا۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا کئی کروز میزائلوں کا تجربہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳شمالی کوریا نے امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ایک بار پھر کئی کروز میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
امریکی فوج کا جنگی جہاز ایف 16 گر کر تباہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵جنوبی کوریا میں امریکی فوج کا ایک اور جنگی جہاز گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
ٹرمپ کو دوبارہ وائٹ ہاؤس پہنچنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے: جوبائیڈن
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵امریکی صدر جوبائیڈن نے اس بات ذکر کرتے ہوئے کہ دنیا کے مختلف ملکوں نے ٹرمپ کے ممکنہ طور پر دوبارہ اقتدار میں آنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہا کہ ٹرمپ کو دوبارہ وائٹ ہاؤس پہنچنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے۔
-
ایران پر ممکنہ جارحیت کا انتہائی سخت جواب دیا جائےگا
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے امریکہ کی جانب سے گذشتہ دو دنوں کے اندر ایران کو متعدد پیغامات دیئے جانے کی خبر کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران، ایرانی مفادات یا ملک سے باہر ایرانی شہریوں پر کسی طرح کے حملے کا منھ توڑ جواب دیا جائےگا۔
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/01/30
-
اردن میں امریکی فوجی اڈے پرحملے میں زخمیوں کی تعداد میں اضافہ، امریکی وزارت جنگ کا اعلان
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۳امریکی وزارت جنگ نے امریکی فوجی اڈے پر حملے میں زخمیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس ڈرون حملے میں چالیس سے زائد امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکی فوجی اڈے پر حملے کا ایران سے کوئی تعلق نہیں ہے، اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا کہ اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے حملے کا ایران سے کوئی تعلق نہیں ہے۔