-
امریکی صدر جو بائیڈن کا دورۂ ہندوستان منسوخ، یوم جمہوریہ تقریب کے مہمان خصوصی کے طور پر مدعو تھے
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنا دورۂ ہندوستان منسوخ کردیا ہے۔ ان کو ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں مہمان خصوصی کے طورپر شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔
-
اسرائیل کےلئے اسلحے کی سپلائی کی مخالفت میں امریکی شہریوں کے مظاہرے
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷امریکی شہریوں نے ایک اسلحہ ساز کمپنی کی عمارت کے سامنے احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
مغربی ایشیا میں جنگ کا دائرہ وسیع ہو جائیگا: امریکہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳امریکی وزارت خزانہ نے مغربی ایشیا میں جنگ کا دائرہ وسیع ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کا دائرہ وسیع تر ہونے کی صورت میں عالمی معیشت پر خاصے اثرات مرتب ہوں گے۔
-
یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کب ختم ہوگی، چیچنیا کے صدر نے بتا دیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶یورپی حکام اپنی نجی محفلوں میں اعتراف کرتے ہیں کہ یوکرین، اکثریورپی ممالک کے سربراہوں کی اہم ترین ترجیحات میں نہیں رہا ہے۔
-
یوکرین کی مدد کے لئے بجٹ ختم ہو رہا ہے: وائٹ ہاؤس کا اعتراف
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲روسی صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ سمجھ چکا ہے کہ یوکرین نے اسے دھوکا دیا ہے۔
-
شمال مشرقی شام میں امریکی فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹عراق کی اسلامی مزاحمت نے شام کے الحسکہ صوبے میں امریکی فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/14
-
یوکرین کے صدر غیر اعلانیہ دورے پر ناروے پہنچے
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱یوکرین کے صدر ولادیمیر زلینسکی پانچ شمالی یورپی ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے غیر اعلانیہ دورے پر ناروے پہنچے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے وزیرخارجہ کے بیان پر جوزف بورل کا ردعمل
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲غزہ میں جنگی بندی کی اپیل پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش کوامن کے لئے خطرہ قرار دینے کے اسرائیلی وزیر خارجہ کے بیان پر یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
اسرائیل بین الاقوامی حمایت کھو رہا ہے، نیتن یاہو کابینہ بدلیں، بائیڈن
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲امریکی صدر جو بائیڈن نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائيلی حکومت، غزہ پٹی پر اندھا دھند اور وسیع بمباری اور ہزاروں فلسطینی عام شہریوں کے قتل کی وجہ سے عالمی حمایت کھو رہی ہے۔