-
عراق میں غاصب امریکہ کے دو فوجی اڈوں پر حملہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹عراق کے شمال اور مغرب میں واقع غاصب امریکہ کے دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی ٹھکانے پر پھر حملہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱روسی میڈیا اسپوتنک نے رپورٹ دی ہے کہ مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے کو 4 راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا۔
-
کیا یمنیوں نے پھر اسرائیل پر ڈرون حملہ کیا؟
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷امریکہ نے بحیرہ احمر کے آسمان پر یمنی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
عراقی رضاکاروں پر امریکی حملے پر رد عمل، علاقائی حالات خراب ہونے کا خدشہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳عراق کے ایک سینئر سیاسی رہنما کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کا کوئی جواز نہیں ہے۔
-
غزہ جنگ، فلسطینیوں کی حمایت میں امریکیوں پر 66 بار ہوئے حملے
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷پینٹاگون کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ہمارے اڈوں پر 66 بار حملے ہوئے ہیں ۔
-
قطر: غزہ میں عارضی جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان جلد ہوگا
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۸قطر کی وزارت خارجہ نے بدھ کو علی الصبح صیہونی حکومت اور فلسطین کی تحریک حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے اور چار روزہ جنگ بندی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائر بندی کے سمجھوتے پر عمل درآمد کے آغاز کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
-
عراق، جارح طاقتوں سے مقابلے میں عراقی مجاہد شہید
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳عراقی مزاحمت نے اپنے ایک مجاہد کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
کیا امریکی حملے میں استقامت کے دو اہم کمانڈر شہید ہوگئے؟
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸آج صبح سے ہی امریکی ڈرونز کے ذریعے عراقی مزاحمت کے دو اہم کمانڈروں شیخ قیس خزعلی اور اکرم الکعبی کے قتل کی افواہوں سے بازار گرم ہے تاہم تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ یہ خبریں پوری طرح سے جھوٹی ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: جنگ غزہ کے تعلق سے ایرانی موقف پر زور
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ سات اکتوبر کو حماس کی کارروائی کا تہران کو علم نہیں تھا اور یہ مکمل طور پر فلسطینیوں کا اپنا فیصلہ تھا۔
-
ہیروشیما سے غزہ تک
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰یہ امریکا ہی ہے جو ہیروشیما سے ویتنام تک، عراق و افغانستان تک اور آج غزہ میں ماں باپ کے دلوں کو بے قصور بچوں اور نوجوانوں کا داغ دے رہا ہے۔