-
ہندوستان: حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی پراقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کا الزام
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹امریکہ کے ایک ادارے نے ہندوستان کی حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی پر اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کا الزام لگایا ہے۔
-
شام اور دیگر ملکوں کے خلاف مغرب کی ظالمانہ پابندیاں اقتصادی دہشت گردی
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بسام صباغ نے کہا ہے کہ مسائل پیدا کرنے والی امریکہ کی پالیسیاں علاقے میں بدامنی و عدم استحکام اور دہشت گردی کے جنم لینے نیز ترقی کے مواقع نابود ہونے کا باعث بن رہی ہیں۔
-
نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن پرامریکی حملے کی سوئیڈن اور جرمنی نے حمایت کی: روس
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے سوئیڈن اور جرمنی پر نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن پر امریکی حملے کی حمایت کا الزام عائد کیا ہے۔
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے غبارے سے ہوا نکل گئی، دھوکہ دہی کا الزام ثابت
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۴امریکی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے دو بیٹوں کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دے دیا۔
-
تباہی پھیلانے والےامریکی ٹینک یوکرین پہنچ گئے
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۴امریکہ اور اسرائیل یوکرین کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان اور امریکہ کی فوجی مشقیں
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰ہندوستان اور امریکہ کے بری فوجی یونٹوں نے آلاسکا میں اپنی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کرنے کیلئے جاپان بھی میدان میں آ گیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت چھے ملکوں کے ایٹمی معاہدے کو بحال کئے جانے کی جاپان کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
-
بائیڈن کی مقبولیت میں مسلسل کمی
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹تازہ سروے سے پتہ چلتا ہے کہ بائیڈن کی مقبولیت میں مسلسل کمی آرہی ہے۔
-
سعودیہ اسرائیل ممکنہ معاہدے سے صیہونی سیکورٹی حکام پریشان
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی حکام، سعودی عرب کے ساتھ معاہدے کے مخالف ہیں اس معاہدے کو لے کر تشویش میں مبتلا ہیں۔
-
اپنے اثاثوں تک رسائي اور ملک کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ان کا استعمال فطری حق، صدر مملکت ابراہیم رئیسی
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶صدر مملکت سید ابراہیم رئيسی نے نیویارک میں ایک بین الاقوامی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اپنے اثاثوں تک رسائي اور ملک کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ان کا استعمال اسلامی جمہوریہ ایران کا فطری حق ہے اور ایران کے منجمد اثاثوں سے پابندی اس سے بہت پہلے ہٹ جانی چاہیے تھی۔