SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • انداز جہاں:   ایم اے یو اور امریکا کی خلاف ورزیاں

    انداز جہاں: ایم اے یو اور امریکا کی خلاف ورزیاں

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/02

  • یورپ میں شدید گرمی: اسپین میں 1028 اور فرانس میں 1 ہزار اموات

    یورپ میں شدید گرمی: اسپین میں 1028 اور فرانس میں 1 ہزار اموات

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۶

    یورپ کے مختلف ملکوں میں شدید ترین گرمی کی لہر جاری ہے جس کی زد میں آ کر اب تک اسپین میں 1028 اور فرانس میں 1 ہزار افراد کی موت ہو چکی ہے۔

  • غزہ جنگ کے ایک ہزار دن: غزہ دنیا کے ایک بدترین انسانی بحران میں تبدیل

    غزہ جنگ کے ایک ہزار دن: غزہ دنیا کے ایک بدترین انسانی بحران میں تبدیل

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶

    غزہ کے خلاف غاصب اسرائیلی حکومت کی ظالمانہ جنگ کو ایک ہزار دن پورے ہوگیے اور اس درمیان غزہ دنیا کے ایک بدترین انسانی بحران میں تبدیل ہوگیا ہے۔

  • دوحہ مذاکرات: امریکی وفد کے ساتھ ایرانی وفد کی کوئی میٹنگ نہیں ہوئی، کاظم غریب آبادی

    دوحہ مذاکرات: امریکی وفد کے ساتھ ایرانی وفد کی کوئی میٹنگ نہیں ہوئی، کاظم غریب آبادی

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے دوحہ میں قطر کے مرکزی بینک کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ ایرانی وفد کی نشست کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وفد کے ساتھ ایرانی وفد کی کوئی میٹنگ نہیں ہوئی۔

  • انداز جہاں:  ایران و امریکہ کے ایم اے یو کی تازہ ترین صورت حال

    انداز جہاں: ایران و امریکہ کے ایم اے یو کی تازہ ترین صورت حال

    Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/01

  • ٹرمپ کو امریکی سپریم کورٹ سے ایک اور جھٹکا، پیدائش پر مبنی شہریت کا حق محدود کرنے والا حکم کالعدم قرار

    ٹرمپ کو امریکی سپریم کورٹ سے ایک اور جھٹکا، پیدائش پر مبنی شہریت کا حق محدود کرنے والا حکم کالعدم قرار

    Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۱

    امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کا پیدائش پر مبنی شہریت محدود کرنے والا صدارتی حکم کالعدم قرار دے دیا ہے۔

  • جنسی استحصال کیس: امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کی سماعت کی اپیل نامنظور کردی، 50 لاکھ ڈالر ہرجانے کا فیصلہ برقرار

    جنسی استحصال کیس: امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کی سماعت کی اپیل نامنظور کردی، 50 لاکھ ڈالر ہرجانے کا فیصلہ برقرار

    Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۶

    امریکی سپریم کورٹ نے جنسی استحصال کیس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سماعت کی اپیل نامنظور کرتے ہوئے ان کے خلاف 50 لاکھ ڈالر ہرجانے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

  • آئندہ دنوں میں امریکی فریق سے  کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے: ترجمان وزارت خارجہ

    آئندہ دنوں میں امریکی فریق سے کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے: ترجمان وزارت خارجہ

    Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ آئندہ دنوں میں امریکیوں کے ساتھ کسی بھی سطح کی مذاکراتی نشست نہیں ہوگی۔

  • اگر امریکہ مفاہمتی یادداشت کی پابندی کرے گا تو ہم بھی اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں گے: صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    اگر امریکہ مفاہمتی یادداشت کی پابندی کرے گا تو ہم بھی اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں گے: صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۸

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر امریکی فریق مفاہمتی یاد داشت کی پابندی کرے گا تو ہم بھی اس پر عمل کریں گے۔

  • انداز جہاں: ایران امریکا مذکرات کا مستقبل

    انداز جہاں: ایران امریکا مذکرات کا مستقبل

    Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۹

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/06/30

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: انڈیا بلاک کی

    ہندوستان: انڈیا بلاک کی "چلو دہلی" ریلی، رام لیلا میدان مظاہرین سے کھچاکھچ بھر گیا، لاکھوں افراد کی شرکت

    ۶ minutes ago
  • ایرانی حملوں میں 24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہوئیں: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل

  • ایرانی عوام جوہری حکمت عملی میں تبدیلی کا مطالبہ کر رہے ہیں: محسن رضائی

  • ایم آئی-6 اور برطانوی بحریہ و فضائیہ دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل

  • آبادان میں آپریشن ذوالفقاری کی سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS