SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • ایران میں 3 دن کے قومی سوگ کا اعلان

    ایران میں 3 دن کے قومی سوگ کا اعلان

    Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۰

    ایران میں حالیہ بلوؤں میں متعدد ایرانی شہریوں کی شہادت کے  بعد حکومت نے تین دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔

  • انداز جہاں: ایران کے خلاف امریکی و صیہونی سازش

    انداز جہاں: ایران کے خلاف امریکی و صیہونی سازش

    Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/11

  • گرین لینڈ پر ٹرمپ کی لالچی نظر ، مخالفت میں شدت ، گرین لینڈ کی سیاسی جماعتیں میدان میں

    گرین لینڈ پر ٹرمپ کی لالچی نظر ، مخالفت میں شدت ، گرین لینڈ کی سیاسی جماعتیں میدان میں

    Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲

    گرین لینڈ کے سیاسی گروہوں نے اس آزاد و خود مختار جزیرے پرامریکہ کے قبضے کی شدید مخالفت کردی ہے-

  • صدر ایران: دشمنوں نے اپنے مقصد کی تکمیل کے لئے تربیت یافتہ دہشت گرد ایران بھیجے ہيں

    صدر ایران: دشمنوں نے اپنے مقصد کی تکمیل کے لئے تربیت یافتہ دہشت گرد ایران بھیجے ہيں

    Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دشمن نے اپنے اہداف حاصل کرنے کے لیے تربیت یافتہ دہشت گردوں کو ملک میں داخل کیا ہے

  • ایرانی قوم مسلح دہشت گردوں کے خلاف ڈٹی ہوئی ہے: ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف

    ایرانی قوم مسلح دہشت گردوں کے خلاف ڈٹی ہوئی ہے: ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف

    Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۳

    ایرانی پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایرانی قوم مسلح دہشت گردوں کے خلاف پوری قوت کے ساتھ ڈٹی ہوئی ہے۔ یہ بات انہوں نے آج پارلیمنٹ کے کھلے اجلاس میں کہی۔

  • امریکہ: ریاست مسی سپی میں ہولناک فائرنگ کے واقعات، 6 افراد ہلاک

    امریکہ: ریاست مسی سپی میں ہولناک فائرنگ کے واقعات، 6 افراد ہلاک

    Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۱

    امریکی ریاست مسی سپی میں ہولناک فائرنگ میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔

  •  ایران میں ہنگاموں کی تیسری شب ، پر امن و پر سکون ، دہشت گرد لوگوں کو جمع کرنے میں ناکام+ویڈيو

     ایران میں ہنگاموں کی تیسری شب ، پر امن و پر سکون ، دہشت گرد لوگوں کو جمع کرنے میں ناکام+ویڈيو

    Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۴

    تہران اور دیگر شہروں میں گزشتہ شب ہونے والے مظاہروں میں مسلح دہشت گردوں کی موجودگی کے ثبوت ملنے کے بعد سیکوریٹی فورسس نے ان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔

  • انداز جہاں: ایران کے خلاف نئی بیرونی سازش

    انداز جہاں: ایران کے خلاف نئی بیرونی سازش

    Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/10

  • ہندوستان: تجارتی معاہدے کے سلسلے میں امریکی دعوی غلط

    ہندوستان: تجارتی معاہدے کے سلسلے میں امریکی دعوی غلط

    Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵

    ہندوستان کی وزارت خارجہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تجارتی معاہدے کی غرض سے مذاکرات کے بارے میں امریکہ کا دعوی غلط ہے -

  • عمان کے وزير خارجہ کا دورہ تہران ، مشترکہ کانفرنس میں باہمی تعلقات میں فروغ پر زور

    عمان کے وزير خارجہ کا دورہ تہران ، مشترکہ کانفرنس میں باہمی تعلقات میں فروغ پر زور

    Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی اورعمان کے وزیر خارجہ بدرالبوسعیدی نے آج تہران میں ملاقات کی جس میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    ۵۱ minutes ago
  • نیتن یاہو کے مخالفین نئی کابینہ تشکیل دینے پر متفق

  • قطر: ایران اور امریکا کے موقف کو قریب لانے کی کوششیں جاری ہیں

  • مخبر: امریکا کی بربریت نے دنیا کو جوہری دفاع  کی طرف دھکیل دیا

  • جنرل عبد اللھی نے مغربی ایشیا میں پائیدار سیکورٹی کے لئے،ایران کے پانچ اسٹریٹیجک اصول بیان کئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS