-
امریکا اپنے وعدے سے پلٹا، طالبان نے دی سخت دھمکی
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱امریکا نے واضح کر دیا ہے کہ افغانستان سے اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کا اس کا کوئی ارادہ نہیں ہے، امریکا کے اس اعلان پر طالبان نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
طالبان کے ساتھ ٹرمپ انتظامیہ کے سمجھوتے پر نظرثانی ہوگی: وائٹ ہاؤس
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی نو منتخب حکومت، طالبان کے ساتھ ٹرمپ انتظامیہ کے سمجھوتے پر نظرثانی کرے گی۔
-
امریکہ طالبان معاہدہ مبہم ہے: افغان صدر
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے دوہزار بیس کے دوحہ معاہدے کو مبہم قرار دیا ہے۔
-
طالبان-امریکا معاہدہ، ایران اور افغانستان کے لئے نقصان دہ ہے: ایران
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدہ، افغانستان اور ایران کے لئے نقصان دہ ہے۔
-
افغانستان کے امور میں امریکہ نے پھر مداخلت کی
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۷امریکہ نے افغانستان کے داخلی امور میں مداخلت کرتے ہوئے اس ملک کے صدر اشرف غنی پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان کے مزید سات ہزار قیدیوں کو رہا کر دیں۔
-
افغانستان، بعض اڈے امریکی دہشتگردوں نے خالی کر دئے
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹افغانستان میں موجود امریکہ کے باوردی دہشتگردوں نے مختلف علاقوں میں قائم اپنے دس اڈوں کو خالی کر دیا ہے۔
-
امریکہ - طالبان معاہدے کے تحت امن قائم نہیں ہوسکتا: عبداللہ عبداللہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے قیام امن کےحوالے سے عوامی اکثریت کی رائے کو ملحوظ خاطر رکھنا ضروری ہے۔
-
افغانستان میں طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل دوبارہ شروع
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵لویہ جرگہ کے فیصلے کے بعد طالبان کے خطرناک قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ سے طالبان وفد کی ملاقات
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱افغان طالبان کے وفد نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے۔
-
افغان طالبان کے وفد کا دورہ پاکستان
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵پاکستان نے افغان طالبان کے وفد کو دورے کی دعوت دی تھی ۔