-
انداز جہاں: اسلامی انقلاب کے علاقائی اثرات
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/11
-
انداز جہاں: غزہ کی تازہ ترین صورتحال
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/10
-
ٹرمپ انتظامیہ یوروپ مخالف ہے: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۴فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے امریکہ کے ساتھ نئے سرے سے تنازعے کے شروع ہونے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ، ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ واضح طور پر یوروپ مخالف ہے-
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کا دورہ عمان ، اعلی حکام سے ملاقات
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی لاریجانی نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
انداز جہاں: ایپسٹین فائلز،مغرب کا مکروہ چہرہ بے نقاب
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/09
-
انداز جہاں: ایٹمی مذاکرات،توقعات اور خدشات
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/08
-
ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات صرف ایٹمی امور تک محدود رہے : سید عباس عراقچی
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات صرف ایٹمی امور تک محدود رہے اور یہ مذاکرات اگر آئندہ جاری رہے تو بھی اسی روش پر انجام پائيں گے ۔ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ فوجی صف بندی ہمارے علاقے کو خوف زدہ نہيں کرسکتی ، ہم سفارت کاری پر یقین رکھتے ہیں اور جنگ بھی کر سکتے ہيں۔
-
امریکی اسٹار لنک کو چیلنج کرنے کیلئے چین کا نیا منصوبہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۷:۲۱ایک چینی میڈیا نے ملک کے محققین کے حوالے سے بتایا ہے کہ انہوں نے ایک کمپیکٹ، ہائی پاور مائیکروویو سسٹم تیار کیا ہے جو ان کے دعوے کے مطابق، اسٹارلنک جیسے نچلے مدار کے سیٹلائٹس کو ناکارہ بنا سکتا ہے۔
-
ہند۔امریکہ تجارتی معاہدے کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج، کسانوں اور تاجروں کے مفادات پر خدشات
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۵ہندوستان میں حزب اختلاف کے اراکین نے ہند -امریکہ تجارتی معاہدہ کو ملک کے کسانوں اور تاجروں پر براہ راست حملہ قرار دیتے ہوئے پارلیمنٹ کے احاطے میں زبردست احتجاج کیا
-
ایران۔امریکہ مذاکرات کا عالمی خیرمقدم، گوترش اور عالمی برادری کی حمایت
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا خیر مقدم کیا ہے ادھریورپی یونین اور خلیج فارس تعاون کونسل سمیت کئی ممالک نے سفارت کاری اور مذاکرات کو مسائل کے حل کا بہترین راستہ قرار دیا ہے۔