-
انداز جہاں: غزہ کی تازہ ترین صورت حال
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/08
-
بقائی: شروع سے ہی معلوم تھا کہ ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں امریکا شریک ہے: بقائی
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۸ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے امریکی صدر کی جانب سے ایران کے خلاف صیہونی جارحیت کی ذمہ داری قبول کئے پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ شروع سے معلوم تھا کہ ایرانی عوام کے خلاف صیہونی جارحیت ميں امریکا شریک ہے
-
انداز جہاں: ایران اور پاکستان کے درمیان روز افزوں تعاون
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/06
-
انداز جہاں: ہندوستان امریکا دفاعی معاہدہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/05
-
انداز جہاں: عالمی اور علاقائی تجارت میں چابہار کی اہمیت
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/01
-
ٹرمپ نے غزہ پر خاموشی اختیار کی تاکہ مسلم ممالک سے فائدہ اٹھا سکے: رہبر انقلاب کے مشیر ولایتی
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۲رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی پر ٹرمپ کی خاموشی، مالی وجوہات کی بنا پر ہے۔
-
زیلینسکی اور ٹرمپ کی تناؤ بھری گفتگو، دفاعی تعاون پر جمود
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران یوکرینی صدر ولودیمیر زلنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت اور تناؤ بھری گفتگو ہوئی، جس میں ٹرمپ نے سفارتکاری کو فوجی امداد پر ترجیح دی۔
-
نوبل امن انعام میں سٹہ بازی کی اینٹری، نوبل انسٹی ٹیوٹ کا تحقیقات کا فیصلہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۷ناروے کی نوبل انسٹی ٹیوٹ نے اعلان کیا ہے کہ مشکوک سٹہ بازی کے شواہد سامنے آنے کے بعد اس بات کی تحقیقات کی جائيں گی کہ کیا جمعہ کو وینزوئیلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچاڈو کے نام کا اعلان ہونے سے پہلے ہی اس کا انکشاف ہوگیا تھا؟
-
امریکی فوجی انخلاء کے دعوے بے بنیاد: عراقی رکن پارلیمنٹ
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۹عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی کے بارے میں شائع ہونے والی رپورٹس کو جھوٹ قرار دیا۔
-
سینٹکام کے دہشت گردوں کا نیا کمانڈر مقرر، پاکستانی فوج کے سربراہ کی تقریب میں شرکت، دہشت گرد کوپر کے لیے کیا نیک تمناؤں کا اظہار!
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲سینٹکام امریکا کا وہ فوجی ادارہ ہے جو دہشت گردی کے بہانے خطے میں جارحانہ اور غیر قانونی کارروائیاں انجام دیتا ہے، جن کے نتیجے میں بے شمار بے گناہ شہری متاثر اور شہید ہو چکے ہیں۔