SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ America

  • نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا ہند پر ٹیرف میں کمی کے فیصلے پر شکریہ ادا کیا ہے۔

    نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا ہند پر ٹیرف میں کمی کے فیصلے پر شکریہ ادا کیا ہے۔

    Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۱

    امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ہندوستانی مصنوعات پر عائد ٹیرف 25 فیصد سے کم کر کے 18 فیصد کرنے کا اعلان کیا۔ مودی نے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے دونوں ملکوں کے لیے مفید قرار دیا

  • استنبول میں ایران-امریکا اعلیٰ سطحی سفارتی رابطے کا امکان

    استنبول میں ایران-امریکا اعلیٰ سطحی سفارتی رابطے کا امکان

    Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۵:۰۸

    امریکی جرید Axios ویب سائٹ نے دو باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے ایلچی اسٹیو وائٹکاف اور ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ملاقات جمعے کو استنبول میں متوقع ہے تاکہ ممکنہ جوہری معاہدے پر بات چیت کی جا سکے۔

  • انداز جہاں: پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردی

    انداز جہاں: پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردی

    Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/02

  • انداز جہاں: رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    انداز جہاں: رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/01

  • ایران کا امریکہ اور اسرائیل کو سخت انتباہ، سلامتی پر حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا

    ایران کا امریکہ اور اسرائیل کو سخت انتباہ، سلامتی پر حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا

    Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰

    ایران کی مجلس شورائے اسلامی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے امریکہ اور صیہونی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہماری قوم کی سلامتی پر کوئی آنچ آئی تو اس کا جواب تباہ کن اور فیصلہ کن دیا جائے گا۔

  • کیوبا نے بین الاقوامی ہنگامی حالت کا اعلان کردیا ہے

    کیوبا نے بین الاقوامی ہنگامی حالت کا اعلان کردیا ہے

    Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۹

    کیوبا کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے غیر معمولی خطرات کا ذکر کرتے ہوئے کہاہے کہ ہوانا ان خطرات کے پیش نظر بین الاقوامی ہنگامی حالت کا اعلان کر رہا ہے۔

  • انداز جہاں: ایران اور علاقائی صورتحال

    انداز جہاں: ایران اور علاقائی صورتحال

    Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/31

  • امریکا ، امیگریشن حکام کی سخت کارروائیوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا سلسلہ جاری

    امریکا ، امیگریشن حکام کی سخت کارروائیوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا سلسلہ جاری

    Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲

    امریکا بھر میں امیگریشن حکام کی سخت کارروائیوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔

  • مصر کے صدر کا بیان: ایران/امریکہ تناؤ کم کرنے کیلئے تعمیری گفتگو ضروری

    مصر کے صدر کا بیان: ایران/امریکہ تناؤ کم کرنے کیلئے تعمیری گفتگو ضروری

    Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۴۵

    مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے بین الاقوامی تبدیلیوں، غزہ کے بحران نیز امریکہ اور ایران کے مابین کشیدگی کو مغربی ایشیا کی سلامتی اور استحکام کے لیے سنجیدہ خطرہ قرار دیا ہے۔

  • انداز جہاں: ٹرمپ کی ہرزہ سرائی اور ایران کا سخت رد عمل

    انداز جہاں: ٹرمپ کی ہرزہ سرائی اور ایران کا سخت رد عمل

    Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/29

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ۵ hours ago
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS