-
خلیج فارس میں امریکہ کی فضائی جارحیت پر ایران کا ٹھوس جواب
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷اپنی سرزمین، سرحدوں نیز فضائی حدود کا تحفظ کرنا ہر ملک کا مسلمہ حق ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران نے اس سلسلے میں خلیج فارس کے علاقے میں امریکہ کے جارح ڈرون طیارے کو مار گراکر یہ ثابت کردیا ہےکہ اپنی سرحدوں کے تحفظ میں اسے کوئی باک نہیں ہے-
-
سپر پاور امریکہ کا دوسرا رخ ۔ تصاویر
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶امریکہ میں ہاؤسنگ اور شہری ترقی کے محکمہ کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کے معروف شہر لاس آنجلس میں بے گھروں کی تعداد سب سے زیادہ ہے اور فقر و غربت کے مارے یہ سبھی افراد سڑکوں پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔کچھ عرصے قبل بے گھروں کی سب سے بڑی تعداد امریکہ کے نیویارک شہر میں تھی۔
-
ٹرمپ کا کوئی ثانی نہیں، چاند کو مریخ کا حصہ قراردیدیا
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴امریکی صدر دنیا بھر میں اپنی غیر سنجیدہ باتوں کی وجہ سے مشہور ہیں لیکن اس بار تو انہوں نے کمال ہی کر دیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ 54 افراد ہلاک و زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں54 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
امریکی رویے میں تبدیلی ایران کی ترجیح : ترجمان وزارت خارجہ
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مذاکرات سے متعلق امریکہ کی حالیہ پیشکش پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بیان بازیوں سے کوئی دلچسپی نہیں جبکہ ایرانی قوم سے متعلق امریکی قیادت کے رویے میں تبدیلی ترجیح ہوگی.
-
ایران نے دی عدم جارحیت کے علاقائی معاہدے کی تجویز
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراقی حکام کیساتھ اپنی حالیہ تعمیری ملاقاتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عراق میں عدم جارحیت کے علاقائی معاہدے کی تجویز دی ہے۔
-
امریکی تہذیب و تمدن: ڈاکٹر کی 177 طلباء کے ساتھ جنسی زیادتی
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲امریکی یونیورسٹی کے اسپورٹس ڈاکٹر نے دوران ملازمت دو دہائیوں میں 500 سے زائد طلبا کو جنسی طور پر ہراساں کیا اور 177 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔
-
ایران خطے میں قیام امن اور جمہوریت کو خصوصی اہمیت دیتا ہے
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۷ہونے والی ملاقات میں فریقین نے مختلف موضوعات بشمول ٹرانزٹ شعبے میں باہمی تعاون اور اس حوالے سے ایران کے اہم علاقائی کردار، دونوں ملکوں ے درمیان براہ راست پروازوں کے قیام، شانگھای تعاون تنظیم کے آئندہ اجلاس اور علاقائی مسائل کے بارے میں بات چیت کی۔
-
طالبان نے ہتھیار ڈالنے کی خلیل زاد کی درخواست مسترد کردی
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۳افغانستان کے امور میں امریکی نمائندے زلمی خلیل زاد کی جانب سے، افغانستان میں جنگ بندی کے اعلان اور طالبان گروہ کی جانب سے ہتھیار ڈالنے کی ضرورت پر مبنی درخواست کو طالبان کے ترجمان نے مسترد کردیاہے-
-
فلسطین کے قومی محاذ کی تشکیل کا مقصد، سنچری ڈیل سے مقابلے کے لئے عملی قدم
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے امریکی منصوبے سنچری ڈیل سے مقابلے کے لئے قومی محاذ برائے فلسطین تشکیل دیا ہے-