-
عراق پر حملہ جھوٹ پر مبنی تھا: جان کیری
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳امریکہ کے سابق وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ عراق پر حملہ جھوٹ پر مبنی تھا، لیکن یہ کوئی جرم نہیں تھا۔
-
وہ اپنے جنہیں امریکہ نے بھلا دیا...
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵افغانستان سے امریکہ کے انخلا اور افغانستان میں واشنگٹن کے لئے کام کرنے والوں کو بسانے کے وعدے کو تقریباً دو سال کا عرصہ ہو رہا ہے لیکن افغان پنان گزیں، بدستور البانیہ میں حیران اور پریشان گھوم رہے ہيں۔
-
امریکہ اور عرب اتحاد ممالک کی دو ہفتہ جاری رہنے والی فوجی مشقوں کا اختتام
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲سعودی عرب میں دو ہفتہ سے جاری عزم عقاب 23 مشترکہ فوجی مشقیں، سعودی عرب میں آج ختم ہو گئی ہے، اس میں امریکہ اور عرب ممالک کے اتحاد نے مل کر مشقیں انجام دی تھیں۔
-
عراق میں قبضہ گری کی امریکی پالیسی جاری، مزید 3 فوجی اڈے بنانے کا اعلان
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵عراق کے صوبےالانبار میں 3 نئے فوجی اڈوں کی تعمیر کے ساتھ امریکہ عراق میں قبضہ گری کی پالیسی کو جاری رکھنا چاہتا ہے۔
-
بغداد، امریکی فوجی اڈے میں دھماکے کی خبر... ویڈیو
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹بغداد میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے کی آواز سنی گئی۔
-
امریکی اقدامات، انسانیت کو عالمی جنگ کی طرف لے جا رہے ہیں: مہاتیر محمد
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نے خبردار کیا کہ امریکہ، روس کے خلاف اپنے اقدامات سے انسانیت کو عالمی جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے۔
-
روسی ایوان صدر پر حملے سے کیوں دامن جھاڑ رہا ہے امریکہ؟
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ہم کریملن ہاوس پر ڈرون حملے میں ملوث نہیں ہیں ۔
-
عین الاسد امریکی فوجی چھاؤنی میں بڑے پیمانے پر ہتھیار داخل
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳امریکی باوردی دہشت گردوں کے فوجی اڈے، عین الاسد میں بڑے پیمانے پر ہتھیار اور فوجی وسائل داخل کئے گئے ہیں۔
-
رابرٹ ایف کینیڈی کا بڑا بیان، امریکہ نے داعش کو بنایا
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار اور اس ملک کے مقتول سابق صدر کے بھتیجے نے امریکی صدارتی انتخابات میں اپنی امیدواری کا اعلان کرتے ہوئے اپنے خطاب میں اعتراف کیا کہ واشنگٹن نے دہشت گرد گروہ داعش کو بنایا اور اس ملک کی پولیس بھی کرپٹ ہے۔
-
شام میں جھڑپیں، متعدد امریکی فوجی زخمی
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۸حلب میں امریکی فوج اور ترکی کے حمایت یافتہ مسلح گروہ کے درمیان جھڑپوں میں متعدد امریکی فوجی زخمی ہوگئے۔