-
یو ایس مارشل سسٹم ہیک، وزارت انصاف کی حساس معلومات چوری
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶یو ایس مارشل سروس کے کمپیوٹر سسٹم پر رینسم ویئر حملے کے دوران، ہیکرز نے ایجنسی کے ملازمین اور تفتیشی مقاصد کے بارے میں حساس اور ذاتی طور پر قابل شناخت معلومات چرا لیں۔
-
امریکہ اپنے وعدے سے مکر گیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۳امریکہ نے یوکرین کوابراہمز ٹینکوں کی ترسیل سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
-
وائٹ ہاوس کے سابق ڈاکٹر کا بیان، بائیڈن کی ذہنی حالت صحیح نہیں ہے
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰وائٹ ہاؤس کے سابق ڈاکٹرکا کہنا ہے کہ بائیڈن کی ذہنی حالت خراب ہو رہی ہے۔
-
کیا امریکہ نے اپنے یورپی اتحادیوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا؟
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵ایک سویڈش تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ امریکہ نے نورڈ اسٹریم پائپ لائن کے دھماکے سے اپنے یورپی اتحادیوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے۔
-
تباہ ہوتا امریکہ کا نوجوان معاشرہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹امریکی نوجوانوں میں اداسی اور غمگینی کا احساس اپنی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔
-
امریکی وزارت جنگ کا دعوی، امریکی فوجیوں پر حملے کا ذمہ دار ایران ہے
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷امریکہ کی وزارت جنگ پینٹاگون کا دعوی ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ہماری افواج پر حملوں کا ذمہ دار ایران ہے۔
-
اڑتی ہوئی چیزوں نےامریکیوں کو پریشان کیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵امریکی کانگریس کے نمائندے نے تصدیق کی کہ امریکی فوج نے ہورون جھیل کے آسمان پر ایک اور اڑتی پر اسرار چیز کو مار گرایا ہے۔
-
چینی وزیر دفاع نے امریکی وزیر دفاع کا جواب ہی نہیں دیا
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹چینی وزیر دفاع نے اپنے امریکی ہم منصب کی کال کا جواب نہیں دیا۔
-
سعودی اور امریکی فضائیہ کی فوجی مشقیں
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۵جنگی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے مقصد سے سعودی اور امریکی فضائیہ کی فوجی مشقیں ختم ہوگئیں۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کی مشقیں
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴شام میں دہشت گرد امریکی فوجیوں نے رہائشی عمارتوں کے درمیان جنگی گولیوں کا استعمال کرتے ہوئے فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔