-
امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر راکٹوں کی بارش
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے عین الاسد پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا اور کل رات اس فوجی اڈے پر 6 راکٹ داغے گئے۔
-
دہشت گرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ شام میں داخل
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱پچاس ٹرکوں پر مشتمل جنگی ساز و سامان کے ساتھ دہشت گرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ شام میں داخل ہو گیا۔
-
ایران نے امریکا کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا!
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲امریکی چینل فاکس نیوز نے رپورٹ دی ہے کہ ایرانی سیٹلائٹ نے امریکا کے پانچویں بحری بیڑے کے ہیڈ کوارٹر کی تصاویر بھیجی ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی چھاونی میں پھر بجا خطرے کا سائرن
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲بغداد میں دہشتگرد امریکی فوجی چھاونی میں ایک بار پھر خطرے کا سائرن بجا ہے۔
-
عراق، امریکی چھاونی پر پھر راکٹ حملہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مغرب عراق میں امریکی فوجی ٹھکانے عین الاسد پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
امریکا نے 7 ارب ڈالر کے ہتھیار افغانستان میں چھوڑے، کیوں؟
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷امریکہ نے افغانستان میں 7 ارب ڈالر کا فوجی ساز و سامان چھوڑا ہے۔
-
جدید ترین امریکی ہتھیار عین الاسد چھاؤنی پہنچ گئے
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴میڈیا ذرائع نے خبر دی ہے کہ امریکہ نے مغربی عراق میں واقع عین الاسد چھاؤنی میں اپنے جدید ترین جنگی ساز و سامان پہنچا دیئے ہیں
-
امریکہ کی جانب سےسپرسونک میزائل کا تجربہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۸سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ نے مارچ کے مہینے میں ایک سپرسونیک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔
-
امریکی پولیس کے زانو کی زد میں اس بار ایک بچی، مچا ہنگامہ، ویڈیو وائرل+ ویڈیو
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں ایک پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی سے ہٹکر ایسا غیر انسانی کام انجام دیتا ہے جس کی پوری دنیا میں مذمت کی جا رہی ہے۔
-
امریکی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، 4 فوجی ہلاک
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۵امریکا کا ایک جنگی طیارہ ناروے میں حادثے کا شکار ہو گیا اور اس میں سوار چار فوجی ہلاک ہوگئے۔