-
امریکا، عراق میں ٹک نہیں پائے گا، مزاحمتی محاذ کامیابی سے ہمکنار ہونے والے ہیں
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹یہ محسوس ہوتا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے مخالف اداروں نے امریکی فوجیوں کو طاقت کا استعمال کرکے عراق سے بھگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
عراق اور کویت کی سرحد کے قریب امریکی فوجی کانوائے پر حملہ
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۹عراق اور کویت کی سرحد کے قریب دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لیجسٹک کاروان پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے البلد فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ صوبہ صلاح الدین کے البلد ایئربیس پر کئی راکٹ داغے گئے۔
-
بغداد ایئرپورٹ پر پھر راکٹ حملہ
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲امریکی فوجیوں کی میزبانی کرنے والے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو راکٹ فائر کئے گئے ہیں، 10 دنوں کے اندر اس طرح کا یہ دوسرا حملہ ہے۔
-
امریکہ کے اہم فوجی اڈے وکٹوریا پر راکٹوں سے حملہ
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد ائیر پورٹ کے قریب واقع امریکہ کے فوجی اڈے وکٹوریہ پر کئی راکٹ فائر کئے گئے ۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا شروع، فوجی الرٹ
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی وجہ سے اس ملک کے فوجیوں کو آمادہ کر دیا گیا ہے۔
-
با وردی اسمگلر ،حیران کر دینے والی ایک خبر !
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵امریکی فوجیوں نے غلات سے لدے 42 ٹرکوں کو شام سے عراق اسمگلنگ کی ہے۔
-
امریکی فوج عراق سے نہیں جائے گی، سینٹ کام کے سربراہ کا اعلان
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶امریکی فوج کی دہشت گرد مرکزی کمان سینٹ کام نے عراق میں باقی رہنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کانوائے پر حملہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۹عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لیجسٹک کاروان پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
بیرونی افواج کی موجودگی علاقے کی سلامتی کے لیے خطرناک ہے ؛ ایران کی پارلیمنٹ کے سربراہ کا بیان
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے بیرونی افواج کی موجودگی کو خطے کی سلامتی کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔