-
عراق میں امریکہ کے دو فوجی کاروانوں پر حملہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷جنوبی عراق میں فوجی ساز و سامان کے حامل امریکہ کے دو فوجی کارروانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے -
-
آگ سے کھیلنا ہے تو عراق میں رہنا ، عراق میں غیر ملکی فوجیوں کو سخت انتباہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰عراق کی عصائب اہل حق تحریک کے ترجمان جواد الطلیباوی نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی دہشت گرد فوجیوں کے انخلا تک ان کے خلاف جد و جہد سے کوئی نہیں روک سکتا-
-
ہمیں امریکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں : عراقی وزیراعظم
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۹عراقی وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک کو امریکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور بغداد واشنگٹن کے درمیان اسٹریٹیجک مذاکرات کا مقصد باہمی تعلقات پر نظرثانی کرنا ہے -
-
شام: الحسکہ کے امریکی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کی منتقلی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے الحسکہ میں اپنے غیر قانونی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کو منتقل کیا ہے۔
-
عراق: ایک دن میں امریکی دہشت گرد فوج کے تین کاروانوں پر حملہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۱عراقی ذرائع نے منگل کی شب، دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کے ایک اور کارواں کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
بعض ممالک سلامتی کونسل کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں: شام
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۷اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے کہا ہے کہ بعض ممالک سلامتی کونسل کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں۔
-
افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر پاکستان کی تاکید
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر تاکید کی۔
-
عراق: امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی پسپائی
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۷ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق عراق میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں نے اربیل فوجی اڈے کو خالی کردیا ہے۔
-
تیل اور گندم چور امریکی فوجی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸غاصب امریکی فوجی شام سے تیل اور گندم چوری کرکے عراق منتقل کر رہے ہیں۔
-
امریکہ کی افغانستان میں اپنی فوجی موجودگی برقرار رکھنے کی کوشش
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱امریکہ داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف جنگ کے بہانے افغانستان میں اپنی فوجی موجودگی برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔