-
عراق: امریکہ کے 2 فوجی کانوائے پر حملے
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹عراق میں امریکہ کے 2 فوجی کاروانوں پر حملے ہوئے ہیں۔
-
امریکہ کی 200 فوجی گاڑیاں فوجی اڈے عین الاسد میں داخل
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰غاصب امریکہ کی 200 فوجی گاڑیاں فوجی ساز و سامان کے ساتھ اس ملک کی فضائیہ کی نگرانی میں غیرقانونی فوجی اڈے عین الاسد میں تعینات ہونے کے لئے داخل ہوگئی ہیں۔
-
قاسم سلیمانی کے خون کا قصاص علاقے سے امریکہ کا انخلا ہے: انصاراللہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے خون کا قصاص علاقے سے امریکہ کا انخلا ہے۔
-
امریکی کانوائے کی گاڑیوں میں آگ لگ گئی
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کل تیسرا حملہ ہوا ہے۔
-
سومالیہ سے بھی امریکیوں کا انخلاء
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۸سومالیہ میں تعینات امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کی تعداد میں کمی کی جارہی ہے۔
-
امریکا کی موجودگی کے باوجود افغانستان دہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار کیوں ہے؟
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بہانے افغانستان میں امریکا کی برسوں سے موجودگی کے باوجود یہ ملک حالیہ سروے میں دنیا میں دہشت گردی کا سب سے بڑا شکار بتایا جا رہا ہے۔
-
عراق اور افغانستان میں موجود امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کا انخلاء
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۲لاکھوں عراقیوں اور افغانیوں کے قاتل امریکہ کے باوردی دہشت گردوں نے اپنا بوریا بستر لپیٹنا شروع کردیا ہے۔
-
عراق اور شام سے امریکیوں کے انخلاء کی چہ مینگویاں
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴شام میں تعینات امریکیوں کی عراق منتقلی کا سلسلہ جاری ہے ، سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ عراق اور شام میں موجود امریکہ کے باوردی دہشت گرد 2020 کے اختتام تک نکل جائيں گے۔
-
مصر: ہیلی کاپٹر سانحے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک اور زخمی
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶اقوام متحدہ کے امن مشن پر مامور فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔
-
امریکہ، انتخابات کے بعد ممکنہ آشوب سے نمٹنے کی تیاریاں
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد ممکنہ آشوب سے نمٹنے کے لئے فوج کی مدد لی جا رہی ہے اور فوجیوں کو شہروں کی سڑکوں پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ مبصرین اور امریکی ذرائع ابلاغ نے انتخابات کے بعد بلوا اور تشدد پھوٹ پڑنے کا قوی امکان ظاہر کیا ہے۔ موصولہ رپورٹس کے مطابق امریکہ میں حالیہ ہفتوں اور مہینوں کے دوران اسلحے کی خرید و فروخت میں خاصا اضافہ بھی دیکھنے میں آیا ہے۔