SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی فوج

  • امریکی وزیر جنگ کا طیارہ تباہی کی تفصیلات بتانے سے گریز

    امریکی وزیر جنگ کا طیارہ تباہی کی تفصیلات بتانے سے گریز

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹

    امریکی وزیر جنگ مارک ایسپر نے افغانستان میں تباہ ہونے والے فوجی طیارے کے بارے میں کوئی موقف اختیار کرنے اور مزید اطلاعات فراہم کرنے سے گریز کیا ہے۔

  • امریکی فوجی طیارے کی تباہی، سب سے بڑا نقصان ہے

    امریکی فوجی طیارے کی تباہی، سب سے بڑا نقصان ہے

    Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰

    برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں مقیم فوجی امور کے ایک ماہر نے افغانستان میں امریکی فوج کے طیارے کی تباہی کو افغانستان میں گزشتہ پانچ سال کے دوران امریکا کا سب سے بڑا نقصان قرار دیا ہے۔

  • امریکی اور شامی فوجی ، ایک بار پھر آمنے سامنے

    امریکی اور شامی فوجی ، ایک بار پھر آمنے سامنے

    Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷

    شامی فوج کے ایک کماندر کا کہنا ہے کہ شامی فوج نے صوبہ الحسکہ میں امریکی فوج کی گشتی ٹیم کا راستہ روک لیا اور ان کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔

  • حزب اللہ عراق کا امریکی فوج کے خلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان

    حزب اللہ عراق کا امریکی فوج کے خلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان

    Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱

    حزب اللہ عراق نے امریکی فوجیوں پر حملے اور ملک بھر میں امریکہ کے خلاف تھکا دینے والی جنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

  • دنیا بھر میں امریکی فوجوں کی پوزیشنوں میں تبدیلی کا منصوبہ

    دنیا بھر میں امریکی فوجوں کی پوزیشنوں میں تبدیلی کا منصوبہ

    Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱

    امریکی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ وہ دنیا کے مختلف علاقوں میں اپنی فوجوں کی پوزیشن میں تبدیلی کر رہے ہیں۔

  • ایران کی انتقامی کارروائی میں 34 فوجیوں کے زخمی ہونے کا امریکی اعتراف

    ایران کی انتقامی کارروائی میں 34 فوجیوں کے زخمی ہونے کا امریکی اعتراف

    Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷

    امریکی وزارت دفاع نے عراق کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر ایران کے میزائل حملے میں اپنے چونتیس فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

  • سامراج کے خلاف ایران اور عراق کے عوام کی جد وجہد ، تاریخ کے اہم واقعات

    سامراج کے خلاف ایران اور عراق کے عوام کی جد وجہد ، تاریخ کے اہم واقعات

    Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸

    عراق میں امریکا کے جمعے کے نو ٹو امریکا ملین مارچ نے ثابت کردیا ہے کہ عراقی عوام اپنے ملک کی خومختاری اور اقتدار اعلی کے تحفظ پر مصمم ہیں اور اگر امریکا نے اپنے فوجیوں کو اس ملک سے نہ نکالا تو عراقی عوام انہیں نکال باہر کریں گے۔ اسی کے ساتھ مختلف عراقی رہنماؤں نے امریکا مخالف ملین مارچ میں عراقی عوام کی بھر پور شرکت اور بے مثال یک جہتی کے مظاہرے کی قدردانی کی ہے-

  • امریکی دہشتگردی کے نام سے کورس ایرانی نصاب میں شامل

    امریکی دہشتگردی کے نام سے کورس ایرانی نصاب میں شامل

    Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶

    امریکہ کی دہشتگردانہ پالیسی اور قتل و غارت گری کو اجاگر کرنے کے عنوان سے ایک کورس ایرانی نصاب میں شامل کیا جا رہا ہے۔

  • عراقی عوام کا ملین مارچ، ایک تحریک کا آغاز ہے: حزب اللہ لبنان

    عراقی عوام کا ملین مارچ، ایک تحریک کا آغاز ہے: حزب اللہ لبنان

    Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۹

    لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے امریکی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف عراقی عوام کے ملین مارچ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ اس بات کی علامت ہے کہ عراقی عوام امریکا کے غاصبانہ قبضے کے خلاف ہے۔

  • پینٹاگن کا تازہ اعتراف، ایرانی میزائلی حملے سے 34 فوجی نفسیاتی مریض ہوگئے

    پینٹاگن کا تازہ اعتراف، ایرانی میزائلی حملے سے 34 فوجی نفسیاتی مریض ہوگئے

    Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵

    پینٹاگن کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے میزائل حملے کی وجہ سے کم از کم 34 امریکی فوجی نفسیاتی مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

    ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

    ۵ minutes ago
  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

  • آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی  کا انتباہ

  • پاکستان: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی کے احکامات پر عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS