SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی فوج

  • شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کو ملے اہم سراغ !

    شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کو ملے اہم سراغ !

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۳

    عراق کی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغداد کو جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کے اہم سراغ دستیاب ہوئے ہیں۔

  • ایران کا واقعی انتقام کیا ہوگا؟ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا آیا بیان

    ایران کا واقعی انتقام کیا ہوگا؟ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا آیا بیان

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہداء کے خون کا حقیقی انتقام اسی وقت پورا ہوگا جب علاقے سے امریکی فوجیوں کا مکمل انخلاء اور مقبوضہ بیت المقدس بھی آزاد ہو جائے گا۔

  • واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف،عین الاسد حملے میں کتنے فوجی ہلاک و زخمی ہوئے؟

    واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف،عین الاسد حملے میں کتنے فوجی ہلاک و زخمی ہوئے؟

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷

    ایسی حالت میں کہ امریکی حکام یہ دعوی کر رہے ہیں کہ گزشتہ ہفتےعراق میں واقع امریکی فوجی چھاونی عین الاسد پر ایران کے میزائل حملے میں کسی بھی فوجی کو کوئی نقصان نہیں ہوا جبکہ واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں متعدد فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔

  • امریکی فوج باقی رکھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترجمان حکومت عراق

    امریکی فوج باقی رکھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترجمان حکومت عراق

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴

    حکومت عراق نے امریکی فوجیوں کی موجودگی جاری رکھنے کے حوالے سے بغداد اور واشنگٹن کے درمیان کسی نئے سمجھوتے کے امکان کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔

  • عراق سے غیرملکی فوجیوں کے نکلنے پر تاکید

    عراق سے غیرملکی فوجیوں کے نکلنے پر تاکید

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی اور عراقی پارلیمنٹ کے سب سے بڑے دھڑے نے امریکی فوجیوں کے انخلا سے متعلق وزیر اعظم اور پارلیمنٹ کے فیصلے کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ | سیّد حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu

    قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ | سیّد حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu

    Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۶

    سید حسن نصراللہ شہید سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کے خون کا انتقام لینے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں، اِس ویڈیو میں ضرور سنیں۔

  • امریکہ کو عراق سے انخلا پر مجبور کردیں گے، حزب اللہ عراق

    امریکہ کو عراق سے انخلا پر مجبور کردیں گے، حزب اللہ عراق

    Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷

    حزب اللہ عراق نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کو داعش کو شکست دینے والے محاذ استقامت کے سردار شہید جنرل قاسم سلیمانی اور الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید جنرل ابو مہدی المہندس اوران کے ساتھ شہید ہونے والے دیگر شہیدوں کے خون کے سخت ترین انتقام کا انتظار کرنا چاہئے۔

  • عراق سے امریکی فوج کے انخلا پر البنا سیاسی دھڑے کی تاکید

    عراق سے امریکی فوج کے انخلا پر البنا سیاسی دھڑے کی تاکید

    Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۲

    عراق کے البنا اتحاد نے امریکی افواج کے فوری انخلا کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • افغانستان میں 2 امریکی دہشت گرد ہلاک

    افغانستان میں 2 امریکی دہشت گرد ہلاک

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷

    طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان میں 2 امریکی دہشت گرد فوجیوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

  • عراقی رضاکار فورس کی امریکا کو کھلی دھمکی، مقابلے کے لئے تیار ہیں

    عراقی رضاکار فورس کی امریکا کو کھلی دھمکی، مقابلے کے لئے تیار ہیں

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴

    عراقی رضاکار فورس کی السلام بریگیڈ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ جنرل قاسم سلیمانی داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف آپریشن کی نگرانی کرتے تھے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۵۵ minutes ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS