-
سینٹ کام اور پینٹا گون دہشت گرد ہیں، ایرانی پارلیمنٹ میں بل منظور
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی وزارت جنگ کے سبھی ارکان، پینٹاگون سے وابستہ سبھی کمپنیوں اور اداروں نیز جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت میں شریک سبھی امریکی فوجی افسران اور افراد کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔
-
ہمارے فوجیوں کو عراق میں رہنے دیا جائے : برطانیہ کی التجا
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶عراقی پارلیمنٹ میں غیرملکی فوجیوں کو ملک سے باہر نکالنے کے فیصلے کے بعد برطانیہ نے اپنے فوجی عراق میں تعینات رہنے کی اجازت طلب کی ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ نے امریکی فوجیوں کو بے دخل کرنے کا بل پاس کردیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴عراقی پارلیمنٹ نے اتوار کی شام، امریکہ سمیت تمام غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کا بل بھاری اکثریت سے پاس کردیا ہے۔
-
عراقی ممبران پارلیمنٹ نے امریکی فوجیوں کو باہر نکالنے کے لئے مسودہ قرارداد تیار کرلیا۔
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷عراقی ممبران پارلیمنٹ نے واشنگٹن کے ساتھ سیکورٹی معاہدہ ختم اور عراق سے امریکی فوجیوں کو باہر نکالنے کے لئے مسودہ قرارداد تیار کرلیا۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت علاقے میں امریکیوں کے اختتام کا نقطہ آغاز ہے ! - جنرل حسین سلامی
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے دہشت گرد امریکیوں کے ہاتھوں سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کو اس خطے میں امریکی وجود کے اختتام کا نقطہ آغاز قرار دیا ہے۔
-
جنرل سلیمانی کی مظلومانہ شہادت ،پاکستان میں احتجاجی مظاہرے
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
-
امریکی تابوت میں آخری کیل + کارٹون
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶امریکا نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرکے اپنے لئے ہی قبر کھودی ہے۔
-
عراق سے امریکی فوج کے انخلا پر عوامی مزاحمتی تنظیموں کا اصرار
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵عراق کی عوامی مزاحمتی تنظیموں نے اپنے ملک سے امریکی فوجیوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنگ نہیں چاہتے لیکن جارح کو منہ توڑ جواب دیں گے، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹رہبرانقلاب اسلامی نے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی پر امریکی حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
بغداد کے واقعات پر امریکی وزیر خارجہ کو تشویش
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف من گھڑت دعووں کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد کے واقعات ہمارے مفادات کے لیے خطرہ ہیں۔