-
ٹرمپ جوبائیڈن جھگڑتے رہے، لوگ فریاد کرتے رہے
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳ریاست اوہائیو کے شہر کلیولینڈ کے عوام نے اس مقام کے سامنے جمع ہوکے نسل پرستی اور ناانصافیوں کے خلاف مظاہرے کیا جہاں صدارتی امیدواروں کے درمیان پہلا ٹی وی مباحثہ منعقد کیا جا رہا تھا۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ، نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف مظاہرے
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲امریکہ کے مختلف شہروں میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴سحر نیوزرپورٹ
-
پہلے گلا دبایا اور اب سائیکل ہی چڑھا دی+ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱امریکی شہر سیاٹل کی پولیس نے نسلی امتیاز اور پولیس کے تشدد کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شامل لوگوں میں ایک شخص پر سائیکل چڑھا دی۔
-
کتے سے بچنے کے چکر میں تین بچوں کو یتیم کیا
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲امریکی پولیس والا تین بچوں کی ماں ایک تیس سالہ خاتون کے گھر میں پلے کتے کے شر سے پچنے کے لئے خود خاتون کی جان لے بیٹھا۔ ہوا یہ کہ جب پولیس والا اُس خاتون کے گھر میں داخل ہوا تو گھر میں پلا کتا اُس پر حملہ آور ہوا جس کے بعد اُس نے فورا کتے پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے دوران کتے کے پیچھے موجود اُس خاتون کو بھی گولیاں لگی۔ خاتون کو اسپتال میں ایڈمٹ کرایا گیا جہاں اُس کی موت ہو گئی۔ اس وقعے کے بعد پولیس والے نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
امریکی پولیس بے رحم بھی ہے بد معاش بھی!
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷بے رحمی، بدمعاشی، داداگری، تشدد، ٹیرر، نسل پرستی اور تعصب، یہ وہ الفاظ ہیں جو امریکی پولیس کا نام سنتے ہی ذہن میں خود بخود آنے لگتے ہیں۔
-
امریکہ، رواں برس کے دوران سیاہ فاموں کے قتل میں اضافہ ہوا
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلوئڈ کے قتل کے تین ماہ گزر جانے کے بعد نہ صرف یہ کہ امریکہ میں سیاہ فام باشندوں کے خلاف امتیازی سلوک میں کمی نہیں آئی ہے بلکہ اعداد و شمار سیاہ فاموں کے قتل میں اضافے کی حکایت کرتے ہیں۔
-
ایک اور سیاہ فام امریکی پولیس کا شکار ہوا
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶عالمی ذرائع ابلاغ نے ایک دلخراش ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک سیاہ فام امریکی شہری کو (ظاہراً پولیس کے تشدد کا نشانہ بننے کے بعد) جان دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں واضح ہے کہ پولیس کے ذریعے گرفتار ہو جانے کے بعد اس کی حالت ٹھیک نہیں اور آپس پاس کھڑے لوگ اسکی مدد کے لئے چیخ چلا رہے ہیں، مگر امریکی پولیس نے نہ تو اُس سیاہ فام نوجوان کو چھوڑا اور نہ کسی کو اُس کی مدد کرنے کے لئے آگے آنے دیا اور نتیجتاً وہ انکی نگاہوں کے سامنے جان دے بیٹھا۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۳سحر نیوزرپورٹ