-
جنگ یمن میں سعودی عرب کی حمایت جاری رہے گی: پنٹاگون کا اعلان
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۵سعودی اتحاد، یمنی عوام کے خلاف مارچ 2015 سے وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ اور امریکہ سعودی عرب کی مسلسل حمایت کر رہا ہے البتہ یہ حمایت، کانگریس اور وائٹ ہاؤس کے درمیان اختلافی مسئلے میں تبدیل ہوگئی ہے-
-
امریکہ میں ایمرجنسی کا نفاذ غیر آئینی ہے: کانگریس
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر متنازع فیصلہ کرکے خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔
-
امریکی کانگریس میں حجاب پرلگی181 سالہ پابندی ختم
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۵امریکی کانگریس میں سر ڈھانپ کر آنے پر عائد 181 سال قدیمی پابندی ختم کر دی گئی۔
-
امریکی کانگریس میں ایران کے خلاف پابندیوں کے بل کی منظوری
Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۸امریکی کانگریس کے اراکین نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے بے بنیاد الزامات کے تحت ایران کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کے ایک بل کی منظوری دی ہے۔
-
امریکی حکومت شٹ ڈاؤن سے بچ گئی
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳امریکی ایوان نمائندگان نے حکومت کو شٹ ڈاؤن سے بچانے کے لیے ملک کے عارضی بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔
-
ٹرمپ کا جنسی اسکینڈل،تحقیقات کے لئے امریکی کانگریس کا مطالبہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳امریکی کانگریس کے پچاس سے زائد ڈیموکریٹ اراکین نے امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف ان عورتوں کی شکایات پر غور کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے جنھوں نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے ان کا جنسی استحصال کیا ہے۔
-
امریکی کانگریس کی رکن خواتین جنسی تشدد کا شکار
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۶امریکی کانگریس کی رکن چار خواتین نے کہا ہے کہ انہیں مرد ساتھیوں کی جانب سے جنسی آزار و اذیت اور ناشائستہ جملوں کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔
-
ایران میں بند امریکی جاسوسوں کی رہائی کا مطالبہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷امریکی ایوان نمائندگان نے اپنے ایک بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران میں گرفتار ہونے والے امریکی جاسوسوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اوباما دور حکومت میں پاس کئے گئے قانون کی منسوخی
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳امریکی ایوان نمائندگان نے انٹرنیٹ پرائیویسی رول نامی قانون کو کہ جسے سابقہ حکومت نے منظوری دی تھی منسوخ کر دیا۔
-
ٹرمپ اور دیگر امریکی حکام کے ایران مخالف اشتعال انگیز بیانات
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱امریکی صدر ٹرمپ نے ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ہوئے ایٹمی معاہدے کے خلاف اپنی تکراری بیان بازیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مکمل طور پر امریکا کی بے احترامی کرتا ہے