-
بحران افغانستان کے پائیدار سیاسی حل پر زور
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶پاکستان کے وزیر خارجہ نے بحران افغانستان کے پائیدار سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی سرحدیں مکمل طور پر پُرامن ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ ملی سرحد پر امن و امان قائم ہے اور وہاں کسی قسم کی بدامنی کا کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔
-
سابق افغان صدر نے ایران کی قدردانی کی
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳سینیر افغان رہنما اور سابق صدر حامد کرزئی نے افغانستان میں قیام امن کے لیے ایران کی کوششوں کو قابل قدر قرار دیا ہے۔
-
امریکہ باتیں کرتا ہے، عمل نہیں: علی الحوثی
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۵امریکہ نے قیام صلح اور جنگ بندی کے سلسلے میں کسی قسم کا کوئی اقدام نہیں کیا ہے اور وہ صرف بیان بازی کر کے عالمی رائے عامہ کو دھوکہ دے رہا ہے، یہ بات یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہی۔
-
افغانستان میں قیام امن کے مقصد سے ایران کی سفارتکاری جاری
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۰افغانستان کے امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خصوصی نمائندے نے پاکستان میں اعلی عہدیداروں سے ملاقات میں افغانستان میں قیام امن سے متعلق بات چیت کی ہے۔
-
بلوچستان: ایف سی پر حملہ 5 اہلکار جاں بحق
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶پاکستانی فوج نے کہا ہے کہ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
امریکی پابندیاں عالمی امن و سلامتی میں رکاوٹ ہیں: ایرانی مندوب
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰اقوام متحدہ میں ایران کی سفیر اور نائب مندوب نے امریکی پابندیوں کو عالمی امن اور فلاح بہبود میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے، واشنگٹن کے یک طرفہ اقدامات کو روکنے اور اسے عالمی قوانین کا پابند بنانے کی ضرورت زور دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کوختم کیا جائے: ہندوستان
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۰ہندوستان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو فوری طور پر ختم کیا جائے اور افغانستان میں دیرپا امن کے قیام کے لئے کوشش کی جانی چاہئیے۔
-
افغانستان میں پاکستان کے تعاون کے بنا قیام امن ممکن نہیں: افغان وزیر
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲افغانستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خونریزی کا خاتمہ اور قیام امن افغان حکومت اورعوام کا مطالبہ اور دیرینہ خواہش ہے اور یہ پاکستان کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہے
-
سعودی اتحاد کی چالبازی کے باعث اقوام متحدہ کا امن مشن ناکام
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے یمن میں جنگ بندی سے متعلق کوششوں میں ناکامی کا اعتراف کرلیا۔