-
پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ اسلام آباد، علاقے میں پائیدار قیام امن کے دائرے میں افغانستان میں قیام امن کی حمایت کرتا ہے۔
-
پاکستان: امن کمیٹی کے 4 ارکان ہلاک
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۷پاکستان کے شہر پشاور کے علاقے متنی میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں امن کمیٹی کے 4 ارکان جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
ایران میں پائیدار امن وامان
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۹ایران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن، ایرانی عوام کے اتحاد و یکجہتی کی وجہ سے ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کی جرات نہیں کرسکتے۔
-
اسلامی نظام عوام كی خدمت کا ذریعہ
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں کی ہوشیاری اور بروقت کارروائیوں نے دہشتگردوں کی سازشوں کو ناکام بنایا ہے۔
-
امریکہ دنیا کے لئے سب سے بڑا خطرہ
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷معروف امریکی نظریہ پرداز نوام چامسکی نے کہا ہے کہ امریکہ، امن عالم کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
بشار اسد کی نظر میں شام میں امن کے طریقے
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹شام کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف مہم، دہشت گردی کی حمایت سے دستبرداری اور شامی فریقوں کے درمیان مذاکرات کو اس ملک میں امن کے قیام کے طریقوں سے تعبیر کیا ہے۔
-
آج قوموں کے درمیان دیوار نہیں کھڑی کی جاسکتی ، صدر ڈاکٹرحسن روحانی
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ آج کے دور میں قوموں کے درمیان دیوار نہیں کھڑی کی جاسکتی
-
اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل سے توقعات
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۹ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امید ظاہر کی ہے کہ اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل، پختہ عزم و ارادے کے ساتھ اس عالمی ادارے کا کردار بحال کرنے کی کوشش کریں گے۔