-
طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کے تباہ کن نتائج
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی ممکنہ شکست کے تلخ نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
حکومت ہر طرح سے تیار ہے، طالبان حقیقی قیام امن کی کوشش کرے: افغان صدر
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ملک میں جنگ بندی کو طالبان گروہ کے ساتھ مذاکرات کرنے والے وفد کی ترجیحات قرار دیا۔
-
افغان صدر نے باقی چار سو طالبان بھی رہا کئے
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰افغانستان کے صدر نے طالبان کے قیدیوں کی رہائی کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔
-
لویہ جرگہ نے 400 سو خطرناک طالبان کو رہا کرنے فیصلہ کر لیا
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ حکومت افغانستان اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور قطر میں ہوگا۔
-
طالبان کے 400 قیدی جنگی جرائم میں ملوث
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰افغانستان کے نائب صدر نے کہا ہے کہ طالبان کے 400 قیدی جنگی جرائم اور منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔
-
ایران، افغانستان میں امن و استحکام کی حمایت کرتا ہے
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۰افغانستان کے امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے خصوصی نمائندے طاہریان فرد نے کہا ہے کہ ایران افغانستان میں امن و استحکام کی حمایت کرتا ہے۔ ان کا یہ بیان افغانستان کے امور میں امریکی نمائندے کے دعوے کے جواب میں سامنے آیا ہے۔
-
افغانستان: افغان جیل سے مزید 50 طالبان قیدی رہا
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۱حکومت افغانستان نے مزید 50 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
امن مذاکرات میں خواتین کا کردار اہم ہے: اشرف غنی
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امن مذاکرات کے عمل میں خواتین کے کردار کو اہم قرار دیا ہے۔
-
ایران، افغان گروہوں کے مابین مذاکرات اور امن عمل کا خواہاں ہے: عراقچی
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵افغانستان کا دورہ کرنے والے نائب ایرانی وزیر خارجہ نے افغان محکمہ خارجہ کے قائم مقام حنیف اتمر سے ملاقات کی اور افغان امن عمل اور افغان گروہوں کے مابین گفتگو اور مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
طالبان کے حملوں میں شدت پر اظہارِ تشویش
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبد اللہ عبد اللہ نے اندرون ملک طالبان کے حملوں میں شدت پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔