-
علاقائی امن و صلح کا واحد راستہ علاقائی تعاون ہے: ظریف
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امن و صلح کی برقراری کا واحد راستہ علاقائی ممالک کے درمیان وسیع تعاون ہے۔
-
افغانستان کے حالات - خصوصی رپورٹ
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقے کے حالات اور افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ٹریکٹر ریلی 26 جنوری کو ضرور ہوگی: کسان تنظیموں کا اعلان
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین جمعہ کے روز 11 ویں دور کی میٹنگ فریقین کے اپنے اپنے موقف پر قائم رہنے کے سبب بے نتیجہ رہی جس کے بعد حکومت نے اگلی میٹنگ کی کوئی تاریخ متعین نہیں کی۔
-
طالبان امن معاہدے کا بائیڈن حکومت جائزہ لے گی
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶امریکہ کے قومی سلامتی کے مذاکرات کار جیک سُلیوان نے افغانستان میں اپنے ہم منصب حمد اللہ محب سے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ طالبان کے ساتھ امن معاہدے کا جائزہ لے گی۔
-
افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲افغانستان میں قیام امن کیلئے کوششیں بدستور جاری ہیں۔
-
کشمیر میں جھڑپ ایک عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن میں آج ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔
-
جنرل قاسم کو شہید کر کے امریکہ اسٹریٹیجک غلطی کا مرتکب ہوا: ترجمان وزارت خارجہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ افغانستان کے تنازعے اور بحرانوں کا حل صرف اور صرف سیاسی طریقےسے ہی نکالا جاسکتا ہے۔ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ امریکہ نے ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کر کے ایک اسٹریٹیجک غلطی کی ہے۔
-
افغانستان میں دھماکے 16 افراد جاں بحق 17 زخمی
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳افغانستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دھماکوں اور حملوں میں 16 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
جگہ کے تعین کے بہانے مذاکرات میں تاخیر صحیح نہیں: عبداللہ عبداللہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے جگہ کے تعین کے بہانے امن مذاکرات میں تاخیر نہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔