SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امیر المومنین حضرت علی (ع)

  • یوم علی(ع) پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 4 دہشتگرد گرفتار

    یوم علی(ع) پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 4 دہشتگرد گرفتار

    Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۵

    سندھ رینجرز نے یوم حضرت علی(ع) پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے مرکزی جلوس میں خودکش حملے کا منصوبہ بنانے والے لشکر جھنگوی کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • شہادت حضرت علی (ع)، عالم اسلام عزادار و سوگوار

    شہادت حضرت علی (ع)، عالم اسلام عزادار و سوگوار

    Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۷

    فاتح خیبر مشکل کشاء حضرت امام علی (ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار اور سیاہ پوش ہے۔

  • یوم علی (ع) پر تخریب کاری کرنے والے دہشت گرد ہلاک

    یوم علی (ع) پر تخریب کاری کرنے والے دہشت گرد ہلاک

    Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۰

    پاکستان میں یوم علی (ع) کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

  • شب قدر اور شب ضربت کے موقع پرخدا سے راز و نیاز

    شب قدر اور شب ضربت کے موقع پرخدا سے راز و نیاز

    Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸

    شب قدرہزار مہینے سے افضل ہے۔

  • ماہ رمضان، شہید رمضان کی بارگاہ میں ! ۔ تصاویر

    ماہ رمضان، شہید رمضان کی بارگاہ میں ! ۔ تصاویر

    May ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲

    ماہ مبارک رمضان میں اگر کبھی نجف اشرف جانا ہو تو آپ خود محسوس کریں گے کہ قرآن ناطق کی بارگاہ میں بیٹھ کر قرآن صامت کی تلاوت کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔

  • نجف: جشن غلامان علی (ع) ۔ تصاویر

    نجف: جشن غلامان علی (ع) ۔ تصاویر

    Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۸

    نجف اشرف:۱۳ رجب امیر المومنین علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر حرم علوی کے خادموں نے اپنے مخصوص انداز میں جشن منایا۔

  • جشن مولود کعبہ

    جشن مولود کعبہ

    Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۱

    حضرت علی (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر دنیا بھر میں جشن منایا جا رہا ہے اور مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہیں۔

  • علوی گنبد  نے کیا غسل زیارت ۔ تصاویر

    علوی گنبد نے کیا غسل زیارت ۔ تصاویر

    Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۱

    ۱۳ رجب امیر المومنین علی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی آمد آمد ہے جس کے پیش نظر بارگاہ علوی کو ایک خاص اہتمام کے ساتھ زائرین کے لئے آمادہ کیا جا رہا ہے۔

  • قرآن صامت و ناطق کے سائے میں پروان چڑھتے بچے۔ تصاویر

    قرآن صامت و ناطق کے سائے میں پروان چڑھتے بچے۔ تصاویر

    Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵

    نجف اشرف:حرم علوی کے شعبہ قرآنیات کی جانب سے نونہالان قوم کے لئے سجائی گئی ایک خوبصورت محفل قرآنی،جس میں ننہے بچے قرآن صامت کے ساتھ قرآن ناطق کی بارگاہ میں حاضر ہوئے ہیں۔

  • ثانئ زہرا حضرت زینب کبری(س) کی ولادت با سعادت مبارک

    ثانئ زہرا حضرت زینب کبری(س) کی ولادت با سعادت مبارک

    Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۲

    کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) 5جمادی الاول هجری قمری کو اس دنیا میں تشریف لائیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران میں جنگ کے بعد محرم کی مجالس قومی اتحاد کے مظاہرے کا مرکز

    ایران میں جنگ کے بعد محرم کی مجالس قومی اتحاد کے مظاہرے کا مرکز

    ۱ hour ago
  • آبنائے ہرمز کے ذریعہ محفوظ سفرصرف ایران کے اعلان کردہ راستے سے ممکن: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا انتباہ

  • ہندوستان: پاسپورٹ ایک سفری دستاویز ہے، شہریت کا ثبوت نہیں، وزارت خارجہ

  • وینزویلا کے بعد جاپان میں بھی 7 شدت کا زلزلہ شدت، دارالحکومت ٹوکیو میں بھی جھٹکے

  • Video |

    پہلا بلیٹن، جمعرات 25 جون

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS