SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امیر عبداللہیان

  • مسجد الاقصی پر حملہ صیہونی حکومت کی مایوسی کو ظاہر کرتا ہے: ایران

    مسجد الاقصی پر حملہ صیہونی حکومت کی مایوسی کو ظاہر کرتا ہے: ایران

    Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے مسجد الاقصی پر خودساختہ صیہونی حکومت کے کارندوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمت زندہ ہے جبکہ صیہونیوں میں مایوسی ہے۔

  • ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴

    چین میں افغانستان سے متعلق کانفرنس کے موقع پر ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے چین کے شہر تونشی میں افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کے تیسرے اجلاس کے موقع پر ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ایرانی وزیرخارجہ نے دیگر ملکوں کے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقات کی ہے

  •  پابندیوں کو ناکارہ بنائے جانے کی ضرورت پر ایران کی تاکید

    پابندیوں کو ناکارہ بنائے جانے کی ضرورت پر ایران کی تاکید

    Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات کے نتائج کا انتظار نہیں کیا جاسکتا اوراقتصادی توانائیوں اور گنجائشوں کے مد نظر پابندیوں کو ناکارہ بنائے جانے کی ضرورت ہے

  • ریاض کے ساتھ پانچویں دور کے مذاکرات کے لئے تیار ہیں :ایرانی وزیرخارجہ

    ریاض کے ساتھ پانچویں دور کے مذاکرات کے لئے تیار ہیں :ایرانی وزیرخارجہ

    Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران، ریاض کے ساتھ پانچویں دور کے مذاکرات کے لئے تیار ہے۔

  • اچھے، مضبوط اور پائدار معاہدے کے لئے تیار ہيں: وزیر خارجہ

    اچھے، مضبوط اور پائدار معاہدے کے لئے تیار ہيں: وزیر خارجہ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰

    ایک اچھے، مضبوط اور پائدار سمجھوتے کے لئے پوری طرح تیار ہیں، یہ بات اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی ہے۔

  • عبداللھیان-بورل کے مابین گفتگو، ویانا مذاکرات اور یوکرین کے بحران پر تبادلہ خیال

    عبداللھیان-بورل کے مابین گفتگو، ویانا مذاکرات اور یوکرین کے بحران پر تبادلہ خیال

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے جوزپ بورل کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کو اہم اور مفید قرار دیا۔

  • میونیخ سکورٹی کانفرنس میں ایرانی وزیر خارجہ کی کئی ممالک کے ہم منصبوں سے ملاقات

    میونیخ سکورٹی کانفرنس میں ایرانی وزیر خارجہ کی کئی ممالک کے ہم منصبوں سے ملاقات

    Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان کی جرمنی میں میونیخ سکورٹی کانفرنس کے موقع پر مختلف ممالک کے ہم منصبوں سے ملاقات اور گفتگو کا سلسلہ جاری ہے۔

  • مختصر مدت میں سمجھوتے کا حصول دسترس میں ہے: امیرعبداللہیان

    مختصر مدت میں سمجھوتے کا حصول دسترس میں ہے: امیرعبداللہیان

    Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک اگر ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹنے میں سنجیدہ ہوں اور وہ اس سلسلے میں عملی اقدامات بھی کریں تو مختصر مدت میں اچھے سمجھوتے کا حصول عین ممکن ہے۔

  • امریکا کے منہ پر ایران کا اسمارٹ طمانچہ!!!

    امریکا کے منہ پر ایران کا اسمارٹ طمانچہ!!!

    Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳

    ایران نے امریکا کی بائیڈن انتظامیہ کے منہ پر بڑا اسمارٹ طمانچہ رسید کیا ہے۔

  • علاقے میں صیہونی حکومت کی موجودگی تمام ممالک کے لئے خطرہ ہے : عبداللہیان

    علاقے میں صیہونی حکومت کی موجودگی تمام ممالک کے لئے خطرہ ہے : عبداللہیان

    Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸

    ایران کے وزیرخارجہ نے علاقے میں صیہونی حکومت کی موجودگی کو پورے علاقے اور تمام ممالک کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۱۵ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS