-
اقوام متحده کی جانب سے اسرائیل کی 130 کمپنیوں کے بائیکاٹ کا امکان
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کےہائی کمشنر نے غرب اردن میں صیہونی آبادی کے علاقوں میں سرگرم عمل اسرائیل کی ایک سو تیس کمپنیوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
کردستان میں ریفرنڈم منسوخ کرنے کی اپیل
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳عراق کی البدر تنظیم کے جنرل سیکریٹری نے، کردستان ریجن کے عہدیداروں سے کہا ہے کہ وہ علیحدگی کے لیے کرایاجانے والا ریفرنڈم منسوخ کردیں
-
اسرائیلی حملوں پر شامی فوج کا سخت ردعمل
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷شام کے فوجی ٹھکانے پر اسرائیل کے ہوائی حملے کے بعد، شامی فوج نے علاقائی امن و استحکام پر اسرائیلی اقدامات کے منفی اثرات کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے پر امریکا کے ممکنہ دباؤ کی بابت ایران کا انتباہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی پر امریکا کے دباؤ کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
روس کی امریکہ کے خلاف جوابی سفارتی اقدامات کی دھمکی
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷روس نے امریکہ میں سفارتی اموال ضبط کیے جانے کے معاملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو، واشنگٹن کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
دہشت گرد گروہ شام میں خودساختہ کیمیائی حملے کر سکتے ہیں، روس
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱روس نے ایک بار پھر شام میں دہشت گردوں کی جانب سے جعلی کیمیائی حملوں کا ڈھونگ رچائے جانے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
لیبیا کے سابق حکمرانوں کی غیرمشروط رہائی پر انتباہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۲لیبیا کے اراکین پارلیمنٹ نے سابق حکمرانوں کی غیرمشروط رہائی پر خبردار کیا ہے۔
-
یورپ جانے والے امریکی شہریوں کو انتباہ
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۰حکومت امریکہ نے یورپ جانے والے امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
لیبیا میں داعش کی سرگرمیوں پر اقوام متحدہ کی تشویش
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لیبیا کے بیشتر علاقوں پر دہشت گرد تکفیری گروہ داعش کے تسلط اور اس گروہ کے زیرقبضہ علاقوں کی ابتر صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: پٹھان کوٹ ایئر بیس میں ہائی الرٹ جاری
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹خفیہ اطلاعات کے بعد ہندوستان کی ریاست پنجاب کے پٹھان کوٹ ائیر بیس میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔