SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتخابات

  • ایران کے 2021 کے انتخابات کی مہم کے جلوے

    ایران کے 2021 کے انتخابات کی مہم کے جلوے

    Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸

    اگر چہ اس سال انتخاباتی مہم میں گہما گہمی سماجی رابطوں ویب سائٹس پر زیادہ عروج پر رہی ہے لیکن صدارتی اور بلدیاتی نامزد امیدواروں نے شہروں کی سطح پر انتخاباتی مہم کا رنگ ہی بدل دیا ہے اور شہروں میں پہلے سے مختص مخصوص مقامات پر نامزد امیدواروں کے پوسٹر نظر آئے۔ صدارتی اور بلدیاتی نامزد امیدواروں کی انتحابی مہم جمعرات 17 جون 2021 کی صبح تک جاری رہی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • انتخابات کے لئے ایرانی عوام کا جوش و خروش

    انتخابات کے لئے ایرانی عوام کا جوش و خروش

    Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران کے انتخابات - خصوصی رپورٹ

    ایران کے انتخابات - خصوصی رپورٹ

    Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • ایران کے صدارتی انتخابات عوامی امنگوں کے آئينہ دار ہیں: پاکستانی سینیٹر

    ایران کے صدارتی انتخابات عوامی امنگوں کے آئينہ دار ہیں: پاکستانی سینیٹر

    Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰

    پاکستان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ کے رہنما اور سینٹر مشاہد حسین سید نے اپنے ایک انٹرویو میں ایرانی عوام کی مزاحمت اور معاشرے کی طاقت کو سراہا ہے۔

  • ہم ووٹ دیں گے

    ہم ووٹ دیں گے

    Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدراتی انتخابات کا اٹھارہ جون کو ملک بھر میں انعقاد کیا جائے گا۔ ایران میں انتخابی گہما گہمی عروج پر ہے۔ آج امیدواروں کی تشہیراتی مہم کا آخری دن ہے, ساتھ ہی کورونا سے متعلق طبی ہدایات پر عمل کے ساتھ ، مختصر اجتماعات اور ریلیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اسی کے ساتھ مختلف اداروں اور شخصیات نے عوام سے انتخابات میں بھر پور شرکت کی اپیل کی ہے۔ ایران کے عوام انتخابات میں شرکت کرنے کے لئے اپنے آپ کو آمادہ کررہے ہیں ایران اسلامی سیاسی جشن کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں۔

  • ایران میں انتخابی گہما گہمی

    ایران میں انتخابی گہما گہمی

    Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران اور انتخابات - ڈاکومینٹری پروگرام نمبر 5

    ایران اور انتخابات - ڈاکومینٹری پروگرام نمبر 5

    Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵

    نشرہونے کی تاریخ 15/ 06/ 2021

  • ایران میں انتخابی گہما گہمی

    ایران میں انتخابی گہما گہمی

    Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • عوام انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، وزیر داخلہ اور خارجہ کا بیان

    عوام انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، وزیر داخلہ اور خارجہ کا بیان

    Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰

    ایران کے وزیر داخلہ نے انتخابات کو اقتدار کی منتقلی اور پارلیمنٹ و ایوان صدر میں ذمہ داریوں کی ایک شخص سے دوسرے کو شخص کو متقلی کےتناظر میں انتہائی اہم قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی حملوں میں 24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہوئیں: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل

    ایرانی حملوں میں 24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہوئیں: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل

    ۱ hour ago
  • ایرانی عوام جوہری حکمت عملی میں تبدیلی کا مطالبہ کر رہے ہیں: محسن رضائی

  • ایم آئی-6 اور برطانوی بحریہ و فضائیہ دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل

  • آبادان میں آپریشن ذوالفقاری کی سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

  • الخلیل: اسرائیلی فوجی لاک ڈاؤن، مسماری کا نواں دن، 5 ہزار فلسطینی بے گھر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS