-
ٹرمپ کو دوبارہ صدر بننے سے روکنا امریکی عوام کی ذمہ داری: سابق امریکی صدر
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳امریکہ کے سابق صدر باراک اوباما نے جوبائیڈن اور کاملا ہیریس کی انتخابی مہم کے لیے فلوریڈا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو دوبارہ صدر بننے سے روکنے کیلئے امریکی عوام پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔
-
ٹرمپ کے دعوے کے برخلاف امریکہ میں کورونا زوروں پر
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴امریکہ کے صدارتی انتخابات کی مہم کورونا کے بڑھتے پھیلاؤ سے متاثر ہوتی نظر آ رہی ہے.
-
امریکا میں انتخابی دنگل
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں صدارتی انتخابات - خصوصی رپورٹ
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکہ، آخری انتخابی مباحثہ میں دونوں حریفوں نے ایک دوسرے کی خوب دھجیاں اڑائیں
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۵ٹرمپ اور ری پبلکین امیدوار جوبائیڈن نے آخری صدارتی مباحثے میں ایک دوسرے پر قومی سلامتی سے متعلق الزامات عائد کرنے کے ساتھ ساتھ روس اور چین سے پیسہ لینے کے بھی الزامات عائد کئے۔
-
ریاست بہار کے انتخابات - خصوصی رپورٹ
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
چین میں بینک اکاؤنٹس پر لا جواب ٹرمپ دوسروں پر نشانہ سادھنے میں مصروف
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰امریکی حکومت نے ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں ایران کی مداخلت کا بے بنیاد دعوی کیا ہے۔ اس درمیان چینی بینکوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کے کھاتوں کا مسئلہ بھی انتخابی مہم کے اہم موضوع میں تبدیل ہو گیا ہے۔
-
امریکا میں انتخابی اکهاڑه
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کا چین میں بینک اکاونٹ پکڑا گیا
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین میں بینک اکاونٹ پکڑا گیا جو انہوں نے اب تک ظاہر نہیں کیا تھا۔
-
امریکہ، دوسرے انتخابی اکھاڑے کے لئے قوانین میں تبدیلیاں
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱امریکہ کے صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرا اور فیصلہ کن مناظرہ جمعرات کی شب ریاست ٹینسی کے شہر نشویل میں ہوگا اور مباحثے کے دوران امیدواروں کے مائیکروفون بند بھی کیے جا سکیں گے۔