SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتخابات

  • امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کر لیا

    امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کر لیا

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۱

    امریکی صدر ٹرمپ نے فاکس نیوز ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انتخابات میں اپنی شکست اور جو بائیڈن کی ممکنہ کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔

  • ٹرمپ حقیقت کو سمجھنے سے عاری: جو بائیڈن

    ٹرمپ حقیقت کو سمجھنے سے عاری: جو بائیڈن

    Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵

    جو بائیڈن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • ٹرمپ کے لئے درد سر بن گیا ہے جورج فلوئڈ کا قتل! ۔ کارٹون

    ٹرمپ کے لئے درد سر بن گیا ہے جورج فلوئڈ کا قتل! ۔ کارٹون

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴

    سیاہ فام امریکی شہری جورج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل اور پھر اس کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے تعلق سے امریکی صدر کے غیر ذمہ دارانہ بیانات و اقدامات نے انہیں سخت مشکلات سے روبرو کر دیا ہے۔

  • ہندوستان: ایوان بالا راجیہ سبھا کی 19 سیٹوں کیلئے ووٹنگ

    ہندوستان: ایوان بالا راجیہ سبھا کی 19 سیٹوں کیلئے ووٹنگ

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱

    ہندوستان کی 8 ریاستوں میں راجیہ سبھا کی 19 سیٹوں پرآج جمعہ کو ووٹنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے۔

  • امریکی صدر ٹرمپ کس بات پر پھٹ پڑے؟

    امریکی صدر ٹرمپ کس بات پر پھٹ پڑے؟

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷

    امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے حالیہ بیان سے ایک بار پھر یہ ثابت کردیا کہ وہ سچائی اور حقیقت کا سامنا کرنے کی طاقت وتوانائی نہیں رکھتے۔

  • صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کو شکست ہوگی: ہیلری کلنٹن

    صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کو شکست ہوگی: ہیلری کلنٹن

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶

    امریکہ کی سابق وزیر خارجہ اور 2016 میں امریکہ کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ نومبر کے مہینے میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں امریکی صدر ٹرمپ کو شکست ہوگی۔

  • امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف گرا

    امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف گرا

    Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰

    ہونے والی سروے رپورٹ کے مطابق امریکہ کی اکثریت صدر ٹرمپ کی کارکردگی سے نہ فقط خوش نہیں ہیں بلکہ ناراض بھی ہیں۔

  • انتخابی سروے میں جو بائيڈن کی فتح پر ٹرمپ کا دلچسپ ردعمل

    انتخابی سروے میں جو بائيڈن کی فتح پر ٹرمپ کا دلچسپ ردعمل

    Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵

    امریکا کے صدر نے سی این این کی جانب سے کرائے گئے اس نئے سروے پر دلچسپ ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں بتایا گيا ہے کہ ان کے حریف کو چودہ فیصد زیادہ ووٹ حاصل ہوں گے۔

  • ٹرمپ، ہزاروں اموات کے ذمہ دار ہیں: امریکی سینیٹر

    ٹرمپ، ہزاروں اموات کے ذمہ دار ہیں: امریکی سینیٹر

    May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷

    امریکی سینیٹر برنی سیندرز نے کورونا کے حوالے سے ملکی صدر ٹرمپ کی کرکردگی اور فیصلوں کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کے فیصلوں اور ‎اقدامات نے ہزاروں افراد کی جان لے لی۔

  • ریاست پنسلوانیا میں بائيڈن کی مقبولیت میں اضافہ، ٹرمپ پیچھے رہ گئے، اس ریاست کی اہمیت کیا ہے؟

    ریاست پنسلوانیا میں بائيڈن کی مقبولیت میں اضافہ، ٹرمپ پیچھے رہ گئے، اس ریاست کی اہمیت کیا ہے؟

    May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲

    تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ امریکا کے آئندہ صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار کو پنسلوانیا میں موجودہ صدر سے زیادہ مقبولیت حاصل ہو گئي ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

    پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

    ۲ seconds ago
  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

  • ہم نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے کے لئے ضروری اقدامات کیا ہیں: کاظم غریب آبادی

  • سپاہ پاسداران کی طرف سے عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی

  • امریکہ اور اسرائیل تین جنگوں میں شکست کا مزہ چکھ چکے ہیں: شیچ نعیم قاسم

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS