بلاروس میں سیاسی بحران، پر تشدد مظاہرے جاری
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i370730-بلاروس_میں_سیاسی_بحران_پر_تشدد_مظاہرے_جاری
بلاروس میں حال ہی میں صدارتی انتخابات ہوئے جس کے بعد یہ اعلان ہوا کہ موجودہ صدر لوکاشنکو ۸۰ فیصد ووٹ حاصل کر کے چھٹی بار بدستور عہدۂ صدارت پر باقی رہیں گے۔ تاہم انکی خاتون حریف تیخانو وسکایا کا کہنا ہے کہ انتخابات کے نتائج صحیح نہیں ہیں، اکثریت ہمارے ساتھ تھی، مجھے اپنی آنکھوں پر پورا بھروسہ ہے اور انتخابات میں دھاندلی کی گئی ہے۔ یہی کشمکش ملک کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ حکومت مخالفین کی پر تشدد جھڑپوں کا سبب بنی ہوئی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸ Asia/Tehran