• کورونا کی گہماگہمی میں امریکی صدر کو انتخابی دوروں کی سوجھی

    کورونا کی گہماگہمی میں امریکی صدر کو انتخابی دوروں کی سوجھی

    Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵

    امریکہ میں کورونا سے جاری ہلاکتوں کے بیچ ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ چند دنوں میں اندرون ملک اپنے دورے شروع کر دیں گے۔ جبکہ امریکہ میں انکے اِن دوروں کو آئندہ کے صدارتی انتخابات سے جوڑا جا رہا ہے۔

  • برنی سینڈرز امریکا میں انتخابی دوڑ سے الگ ہو گئے

    برنی سینڈرز امریکا میں انتخابی دوڑ سے الگ ہو گئے

    Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰

    امریکا کے معرف سیاستداں سینیٹر برنی سینڈرز نے ، صدارتی الیکشن کی دوڑ سے نکل جانے کا اعلان کردیا ہے۔

  • امریکہ انسانی المیہ کے ذریعے انتقام لینے کے درپے ہے: جواد ظریف

    امریکہ انسانی المیہ کے ذریعے انتقام لینے کے درپے ہے: جواد ظریف

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی ٹیم کی جانب سے انتقام لینے اور کورونا کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی۔

  • الحشد الشعبی فوج کا حصہ ہے: عراق کے عبوری وزیر اعظم

    الحشد الشعبی فوج کا حصہ ہے: عراق کے عبوری وزیر اعظم

    Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱

    عراق کے نامزد وزیر اعظم نے عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے- اس درمیان انہوں نے عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی اور مستعفی وزیر اعظم عادل عبد المہدی سے بھی حکومت سازی کے معاملے پر بات چیت کی ہے۔

  • دنیا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 862 افراد ہلاک

    دنیا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 862 افراد ہلاک

    Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴

    ہرچند کہ چین نے کورونا پر قابو پا لیا ہے تاہم دنیا کے دیگر ممالک میں کورونا کا قہر جاری ہے اور ہر روز بڑے پیمانے پر کورونا سے ہلاکتیں ہورہی ہیں۔

  • عبداللہ عبداللہ نے اپنے دو نائب صدر مقرر کر دئے

    عبداللہ عبداللہ نے اپنے دو نائب صدر مقرر کر دئے

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲

    افغانستان کے صدارتی انتخابات کے امیدوار اور سابق چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے پیر کو عہدہ صدارت کا حلف اٹھانے کے بعد منگل سے اپنا کام شروع کردیا ہے۔

  • اشرف غنی کی حلف برداری کے دوران دھماکے ۔ ویڈیو

    اشرف غنی کی حلف برداری کے دوران دھماکے ۔ ویڈیو

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱

    افغانستان کے موجودہ صدر اور صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے اشرف غنی نے پیر کے روز عہدۂ صدارت کا حلف اٹھایا۔ اس موقع پر چند ایک دھماکوں کو آواز بھی صدارتی محل کے قریب سنی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق داعش نے اس موقع پر ہونے والے راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ دھماکوں کے آواز کے بعد اشرف غنی نے اپنا سینہ چاک کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کوئی بولٹ پروف جیکٹ نہیں پہن رکھی ہے، میری جان افغانستان پر قربان!

  • افغانستان، ایک عہدۂ صدارت کے لئے دو نے حلف اٹھایا

    افغانستان، ایک عہدۂ صدارت کے لئے دو نے حلف اٹھایا

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸

    افغانستان میں صدارتی انتخابات کے نتائج کے بعد پیدا ہونے والا سیاسی بحران اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے اور پیر کو دونوں ہی حریف امیدواروں نے اپنی اپنی کامیابی کے دعوؤں کے ساتھ عہدہ صدارت کا حلف اٹھالیا ۔

  • افغان بحران کے حل میں سہولت کار بننے کو تیار ہیں: پاکستان

    افغان بحران کے حل میں سہولت کار بننے کو تیار ہیں: پاکستان

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲

    پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان افغانستان کے موجودہ سیاسی بحران کے حل میں سہولت کار بننے کے لئے تیار ہے ۔

  • افغانستان میں عہدہ صدارت پر بحران ، مصالحت کی کوشش ناکام

    افغانستان میں عہدہ صدارت پر بحران ، مصالحت کی کوشش ناکام

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱

    افغانستان میں صدارتی انتخابات کے نتائج کے بعد پیدا ہونے والا سیاسی بحران اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے اور پیر کو دونوں ہی حریف امیدواروں نے اپنی اپنی کامیابی کے دعوؤں کے ساتھ عہدہ صدارت کا حلف اٹھانے کا اعلان کیا تھا اور یہ تقریب کابل میں دو الگ الگ مقامات پر جاری ہیں جو اپنی نوعیت میں یہ ایک غیر معمولی واقعہ شمار ہوتی ہے ۔