-
اقلیتی اقوام نے بھی اپنے حق کو ادا کیا ۔ تصاویر
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸اقلیتی اقوام سے تعلق رکھنے والے ایرانی شہری بھی اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے پولنگ بوتھ پر حاضر ہوئیں اور ایک مستحکم ایران کی تعمیر کے لئے اپنا کردار ادا کیا۔
-
امتحانِ انتخابات، سربلند رہی ایرانی قوم! ۔ ویڈیو
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶جمعے کے روز ایران میں گیارہویں پارلیمانی انتخابات کے لئے ہونے والی ووٹنگ میں ایرانی عوام کو ایک خاص جوش و ولولے کے ساتھ دیکھا گیا۔دشمن اور اس سے وابستہ ذرائع ابلاغ نے ایران کے عوام سے انتخابات میں شرکت نہ کرنے کی التماس کی لیکن عوام نے اپنی فرض شناسی اور ہوشیاری کا ثبوت دیتے ہوئے ووٹنگ میں بھرپور حصہ لیا اور ایک بار پھر ظالم و متکبر دشمن کے خوابوں کو چکناچور کر کے رکھ دیا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابی نتائج
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹ایران میں گیارہویں پارلیمانی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔
-
ایران کے پارلیمانی انتخابات کا ہندوستانی ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران میں کل ہونے والے پارلیمانی انتخابات کا ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
-
ایرانی عوام نے امریکی دباؤ اور پابندیوں کا جواب دے دیا
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱ایران کے گیارہویں پارلیمانی اور پانچویں مجلس خبرگان کے پہلے ضمنی انتخابات کے لئے ہونے والی ووٹنگ اپنے اختتام کو پہنچی اور رائے شماری کا عمل شروع کر دیا گیا۔
-
ایران میں اسلامی انقلاب کی اکتالیسیوں سالگرہ کے موقع پر انتخابات، قومی جشن کا دن
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۸مجلس شورای اسلامی پارلیمنٹ کے گیارہویں دور کے انتخابات اور ماہرین کی کونسل کے پانچویں دور کے پہلے وسط مدتی انتخابات کیلئے ووٹنگ جمعہ اکیس فروری کو ایران کےمقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوئی-
-
ایران: پولنگ کا وقت ختم ووٹوں کی گنتی شروع
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۳پولنگ مراکز پرعوام کے جوش و خروش اور عوام کی پولنگ اسٹیشنوں میں بڑے پیمانے پر موجودگی کے پیش نظر ایران کی وزارت داخلہ نے ووٹنگ کی مدت رات بارہ بجے تک بڑھا دی تھی۔
-
ایران کے پارلیمانی انتخابات کا پاکستانی ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران میں آج ہونے والے پارلیمانی انتخابات کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی نے ووٹنگ کے آغاز میں ہی اپنا ووٹ ڈالا / تفصیلی خبر
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران میں گیارہویں پارلیمانی انتخابات میں پولنگ جاری ہے ۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور دیگر مراجع کرام نے ابتدائی لمحات میں ہی اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ اسی کے ساتھ مختلف شہروں سے ہمارے نمائندوں نے بتایا ہے کہ لوگ ووٹنگ کا وقت شروع ہونے سے پہلے ہی لائن میں لگ گئے تھے ۔
-
پولنگ مراکز پر جوش و خروش، پولنگ کی مدت میں توسیع
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳ایران کی وزارت داخلہ نے پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ کی مدت میں توسیع کردی ہے-