-
ایران کی پاکستان میں انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں حالیہ انتخابات کے کامیاب انعقاد اور عوام کی بھرپور شرکت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ دونوں دوست ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے.
-
پاکستانی انتخابات پر فافن کی رپورٹ
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۲فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 2018ء کے انتخابات 2013ء کے الیکشن سے بہتر ہیں، حالیہ انتخابات پرامن اور شفاف رہے۔
-
پاکستان: انتخابی نتائج مسترد، تحریک چلانے کا اعلان
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۳متحدہ مجلس عمل پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والی کل جماعتی کانفرنس نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ کیاہے۔
-
پاکستان میں انتخابات کے نتائج
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۴خصوصی رپوٹ - انداز جہاں
-
پاکستان کے بڑے بڑے سیاسی برج کیسے الٹے
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۵پاکستان کےعام انتخابات 2018 میں کئی بڑے ناموں کو شکست کی ہزیمت کا سامنا رہا اس کےعلاوہ تکفیریوں اور ان کے حامیوں کو بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
انتخابی نتائج مسترد، احتجاج کی کال، دھاندلی نہیں ہوئی
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۲مولانا فضل الرحمان نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے آج ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی جبکہ عمران خان نے دھاندلی کا الزام مسترد کردیا ہے۔
-
تحریک انصاف کی واضح برتری پر پاکستان بھر میں جشن
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۱پاکستان کے 11ویں عام انتخابات عوام کی بھرپور اُمنگوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے تاہم حتمی سرکاری نتائج 14 گھنٹے گزر جانے کے باوجود بھی جاری نہیں ہوسکے ہیں۔
-
پاکستان کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کا الزام
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۷پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے نتائج کو مسترد کردیا۔
-
انتخابی نتائج کاسلسلہ جاری، تحریک انصاف آگے، کارکنوں کا جشن
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۰پاکستان تحریک انصاف اب تک انتخابی نتائج کے مطابق آگے ہے اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے جشن منانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں ووٹوں کی گنتی جاری
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۰سحر نیوز رپورٹ