-
پشاور دھماکے کی مذمت اور ہڑتال کا اعلان
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۸پاکستان کےنگراں وزیراعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نےواقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔
-
مسلم لیگ (ن) کا سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی سےگٹھ جوڑ
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۲پاکستان کے معروف اہلسنت مفتی شیخ الحدیث نے کہا ہے کہ الیکشن 2018 میں مسلم لیگ (ن) کا سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی سےگٹھ جوڑ ہو چکا ہے۔
-
پاکستان میں انتخابی نتائج سے متعلق سروے رپورٹ
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۰روشن پاکستان اوپینین پولنگ کی جانب سے کیے جانے والے سروے کے مطابق آئندہ الیکشن میں کسی بھی سیاسی جماعت کو واضح اکثریت حاصل نہیں ہوگی اور ایک معلق پارلیمان وجود میں آئے گی جس کی اکثریتی جماعت پاکستان تحریک انصاف ہوگی۔
-
تکفیریت فتنہ ہے: لیاقت بلوچ
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۸متحدہ مجلس عمل کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نظام مصطفٰی نافذ کریں گے۔
-
پاکستان میں انتخابی مہم ڈنڈوں کے استعمال اور فائرنگ سے شروع
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۴پاکستان میں 25 جولائی کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کیلئے مہم پر تشدد واقعات سے شروع ہوگئی۔
-
نوازشریف نے بے وفائی کی، چوہدری نثار
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۲پاکستان کےسابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ 34سالہ سیاسی رفاقت میں نوازشریف نے بے وفائی کی ۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے ترجمان نااہل
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۱پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور پی ٹی آئی کے ترجمان فؤاد چودھری آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہل ہو گئے۔
-
تحریک انصاف اور مجلس وحدت المسلمین کے مابین سیٹ ایڈجسٹمنٹ
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۹پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن 2018ء میں کامیابی کے لئے مجلس وحدت المسلمین سمیت 4 سیاسی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرلی ہے ۔
-
رجب طیب اردوغان کی کامیابی پر ایران کی مبارکباد
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے پیغام میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو ترکی کے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
رجب طیب اردوغان کی کامیابی
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۲رجب طیب اردوغان نے پہلے ہی مرحلے میں صدارتی انتخاب واضح اکثریت سے جیت لیا ، سپریم الیکشن کمیٹی چیف نے اعلان کر دیا ۔